بی جے پی رکن اسمبلی کا مسلمانوں کوووٹ کے حق سے محروم کرنے اوردوسرے درجے کا شہری بنانے کا مطالبہ
پٹنہ (این این آئی)بھارتی ریاست بہار میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن اسمبلی ہری بھوشن ٹھاکر نے مسلمانوں کے حق رائے دہی کو واپس لینے اور انہیں دوسرے درجے کا شہری بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وہ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے رہنما اختر الامام کے بیان پر ردعمل… Continue 23reading بی جے پی رکن اسمبلی کا مسلمانوں کوووٹ کے حق سے محروم کرنے اوردوسرے درجے کا شہری بنانے کا مطالبہ