پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

روس کا بحیرہ اسود میں یوکرینی جزیرے زمینائی آئی لینڈ پر قبضہ

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

ماسکو (این این آئی)روسی وزارتِ دفاع نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج نے بحیرہ اسود میں یوکرینی جزیرے زمینائی آئی لینڈ پر قبضہ کرلیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع نے دعوی کیا کہ ہم نے یوکرین کی118 ملٹری انفراسٹرکچر سائٹس تباہ کر دی ہیں۔وزارت دفاع نے کہا کہ چرنوبل پاور پلانٹ کی حفاظت کے لیے پیرا ٹروپرز تعینات کریں گے،

ابھی پاور پلانٹ کے علاقے میں تابکاری کی سطح معمول پر ہے۔دوسر جانب یوکرینی نیوکلیئر ایجنسی کا کہنا تھا کہ مشہور چرنوبل ایٹمی پلانٹ پر روسی قبضے کے بعد تابکاری کا اخراج شروع ہوگیا ہے جو قابل قبول حد سے زائد ہے۔نیوکلیئر ایجنسی کا کہنا تھا کہ چرنوبل سے گاما شعاعوں کا اخراج بڑھا ہے، اس صورتحال میں اس کی وجہ معلوم کرنا مشکل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…