ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پیوٹن نے یوکرینی فوج سے حکومت کا تختہ الٹنے کی اپیل کر دی

datetime 25  فروری‬‮  2022

پیوٹن نے یوکرینی فوج سے حکومت کا تختہ الٹنے کی اپیل کر دی

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر پیوٹن نے یوکرینی فوج سے حکومت کا تختہ الٹنے کی اپیل کر دی،انہوں نے یوکرینی فوج سے کہا ہے کہ وہ دارالحکومت کیف میں موجود قیادت کو ہٹادے،انہوں نے مزید کہا کہ یوکرینی فوج حکومت کا تختہ اُلٹ دے،روس کے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یوکرین کی قیادت دہشت… Continue 23reading پیوٹن نے یوکرینی فوج سے حکومت کا تختہ الٹنے کی اپیل کر دی

روس کی مذاکرات کی پیشکش پر یوکرین بھی بات چیت کیلیے تیار

datetime 25  فروری‬‮  2022

روس کی مذاکرات کی پیشکش پر یوکرین بھی بات چیت کیلیے تیار

ماسکو (این این آئی)روس نے یوکرین کو مذاکرت کی مشروط پیشکش کی ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ یوکرین کی فوج ہتھیار ڈال دے تو روس مذاکرات کیلئے تیار ہے۔انہوں نے کہاکہ یوکرین کے عسکری کردار کو ختم کرنے کیلئے خصوصی فوجی آپریشن کا فیصلہ کیا۔روسی وزیر خارجہ نے کہاکہ پیوٹن یوکرین… Continue 23reading روس کی مذاکرات کی پیشکش پر یوکرین بھی بات چیت کیلیے تیار

روس یوکرین تنازعہ،لاوارثوں کی طرح پڑے ہیں، کھانے پینے کیلئے کچھ نہیں، پاکستانی طلبہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور

datetime 25  فروری‬‮  2022

روس یوکرین تنازعہ،لاوارثوں کی طرح پڑے ہیں، کھانے پینے کیلئے کچھ نہیں، پاکستانی طلبہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور

کیف (این این آئی)یوکرین کے دارلحکومت کیف میں روسی حملوں کے نتیجے میں شدید لڑائی کے باعث پاکستانی طلبہ بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور ہیں۔بنکرز اور زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے والے طلبہ کا کہنا ہے کہ باہر نکلنے کیلئے کوئی تعاون نہیں کررہا، سفارتخانے سے کوئی پیغام نہیں… Continue 23reading روس یوکرین تنازعہ،لاوارثوں کی طرح پڑے ہیں، کھانے پینے کیلئے کچھ نہیں، پاکستانی طلبہ زیر زمین سرنگوں میں پناہ لینے پر مجبور

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پولینڈ کا اہم فیصلہ

datetime 25  فروری‬‮  2022

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پولینڈ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پولینڈ میں پاکستانی سفارت خانے کے بیان کے مطابق پاکستانی شہری 15 روز کے اندر زمینی راستے سے پولینڈ میں داخل ہوسکتے ہیں۔جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے کہا کہ تمام افراد کیلئے کورونا 19 کی پابندیاں اور ویکسینیشن کی شرط معطل کردی گئی ہے۔خیال رہے کہ روس کی… Continue 23reading یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پولینڈ کا اہم فیصلہ

لاہور قلندرز کا پرستار سٹریچر پر میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گیا

datetime 25  فروری‬‮  2022

لاہور قلندرز کا پرستار سٹریچر پر میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گیا

لاہور(این این آئی)لاہور قلندر کا پرستار میچ دیکھنے کے لئے سٹریچر پر اسٹیڈیم پہنچا۔ بتایا گیا ہے کہ مریدکے کے رہائشی حیدر علی کی مشین میں آنے کے باعث ایک ٹانگ اور بازو کٹ گئے اور اس کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔حیدر علی نے بتایا کہ وہ لاہور قلندرز کا پرستار ہے،پہلے ہسپتال کے… Continue 23reading لاہور قلندرز کا پرستار سٹریچر پر میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچ گیا

برطانوی وزیر خارجہ نے روسی سفیر کو اپنے دفتر سے نکال دیا

datetime 25  فروری‬‮  2022

برطانوی وزیر خارجہ نے روسی سفیر کو اپنے دفتر سے نکال دیا

لندن(این این آئی) برطانوی وزیر خارجہ لز ٹیرس نے روسی سفیر آندرے کلین کو دفتر خارجہ طلب کرنے کے بعد انہیں دفتر سے نکال دیا۔برطانوی ٹی وی نے وزارت خارجہ کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ روسی سفیر نے ٹیرس سے ان کے دفتر میں صرف دس منٹ کی ملاقات کی۔ برطانوی وزیرخارجہ نے… Continue 23reading برطانوی وزیر خارجہ نے روسی سفیر کو اپنے دفتر سے نکال دیا

حکومت کی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت

datetime 25  فروری‬‮  2022

حکومت کی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)حکومت پاکستان نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کو پروازیں چلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی سفارت خانے نے یوکرین میں موجود پاکستانیوں کو… Continue 23reading حکومت کی یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت

روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی پارلیمنٹ کی عمارت سے صرف 9 کلومیٹر دور ی

datetime 25  فروری‬‮  2022

روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی پارلیمنٹ کی عمارت سے صرف 9 کلومیٹر دور ی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)روس اور یوکرین جنگ میں تیزی ، روسی فوج کی پیش قدمی جاری ، یوکرینی پارلیمنٹ سے صرف 9کلو میٹر دور ی پر پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق یوکرینی صدر کی جانب سےکی جانب سے عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ جو یوکرینی شہری لڑنے کی طاقت رکھتے… Continue 23reading روسی فوج کی پیش قدمی جاری، یوکرینی پارلیمنٹ کی عمارت سے صرف 9 کلومیٹر دور ی

نوجوان نے محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا

datetime 25  فروری‬‮  2022

نوجوان نے محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا

پتوکی (آن لائن) نوجوان نے آپ ﷺ کی تعلیمات سے متاثر ہوکرمحفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا محفل میں موجود حاضرین نے نوجوان محمد ارسلان کو مبارکباد دی۔گزشتہ روز محفل میلاد مصطفیﷺپیر طریقت رہبرشریعت حضرت صوفی اقبال حسین کی زیر صدارت ڈھولن چک نمبر7 2 میں جاری تھی اسی دوران نوجوان ارسلان… Continue 23reading نوجوان نے محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ کے دوران اسلام قبول کرلیا