وفاقی حکومت کا قندیل بلوچ قتل کیس کے بعد عثمان مرزا کیس کی بھی پیروی کرنے کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کا قندیل بلوچ قتل کیس کے بعد عثمان مرزا کیس کی بھی پیروی کرنے کا اعلان، جس کے لیے وزارت قانون و انصاف اور پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے مشاورت مکمل کرلی۔نجی ٹی وی سماء کے مطابق وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا کہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ… Continue 23reading وفاقی حکومت کا قندیل بلوچ قتل کیس کے بعد عثمان مرزا کیس کی بھی پیروی کرنے کا اعلان