پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ٗ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر قانون اور رہنما پاکستان پیپلز پارٹی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مجھے تو تحریک عدم اعتماد کی کامیابی نظر آرہی ہے، پی ٹی آئی کے دھڑے عمران خان کی مخالفت میں واضح انداز میں نمودار ہوگئے ہیں ،کسی کی خواہش ہونہ ہو میں سمجھتا ہوں عمران خان کی ماسکو جانے کی خواہش امریکا اور نیٹو ممالک کو ان کے خلاف لے گئی ہے حالات ایسے بن گئے ہیں کہ اب تو امریکا بھی واضح انداز میں عمران خان کی حکومت کی مخالفت میں جانے کی کوشش کرے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…