ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

چھاپے کے دوران ایس ایچ او اور اہلکاروں پر تشدد، وردیاں پھاڑ دی گئیں،تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

datetime 24  فروری‬‮  2022

چھاپے کے دوران ایس ایچ او اور اہلکاروں پر تشدد، وردیاں پھاڑ دی گئیں،تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں پولیس اہلکاروں کو چھاپہ مار کارروائی کے دوران تشددکانشانہ بنایا گیا اور ان کی وردیاں پھاڑ دی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ماڈل کالونی میں چھاپہ مارنے آئے پولیس اہلکاروں پر کئی افراد نے تشدد کیا، ہوٹل پر موجود کئی افراد نے ایس ایچ او اور اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ایس ایچ… Continue 23reading چھاپے کے دوران ایس ایچ او اور اہلکاروں پر تشدد، وردیاں پھاڑ دی گئیں،تشدد کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

روس یوکرین جنگ، پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس یوکرین جنگ، پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (آن لائن)روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو بلند سطح پر پہنچا دیا ۔جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں77ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1972ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی… Continue 23reading روس یوکرین جنگ، پاکستان میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

سیاسی ہوائوں کے رخ بدلنے لگے، ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ق)سے رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

datetime 24  فروری‬‮  2022

سیاسی ہوائوں کے رخ بدلنے لگے، ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ق)سے رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

لاہور( این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ (ق)سے رابطہ کر کے جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں کے بعد اتحادیوں نے آپس میں رابطہ کرلیا ہے ۔ مسلم لیگ (ق ) کے وفاقی وزیر مونس الٰہی سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے… Continue 23reading سیاسی ہوائوں کے رخ بدلنے لگے، ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ق)سے رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے پیش نظر امریکی اقدامات اور روس کے ممکنہ اہداف کا تذکرہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے پیش نظر امریکی اقدامات اور روس کے ممکنہ اہداف کا تذکرہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے پیش نظر امریکی اقدامات اور روس کے ممکنہ اہداف کا تذکرہ کیا ہے۔ پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روس کی حالیہ فوجی مہم یوکرین پر وسیع قبضیکا پیش خیمہ ہے، روسی فوج تین اطراف سے یوکرین… Continue 23reading امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے پیش نظر امریکی اقدامات اور روس کے ممکنہ اہداف کا تذکرہ

پاکستانی طلبہ کو جلد از جلد یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

datetime 24  فروری‬‮  2022

پاکستانی طلبہ کو جلد از جلد یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

کیف (این این آئی)پاکستانی طلبہ کو جلد از جلد یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز یوکرین میں موجود پاکستانی سفیر میجر جنرل(ر) نول اسرائیل کھوکھر نے یوکرین میں موجود 40 پاکستانی طلبہ کے ساتھ ورچوئل میٹنگ کی۔میٹنگ کے دوران پاکستانی سفیر نے یوکرین روس… Continue 23reading پاکستانی طلبہ کو جلد از جلد یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

عمران خان تیسری عالمی جنگ کا افتتاح کرنے ماسکو پہنچے،نواب اسلم رئیسانی کا دعویٰ

datetime 24  فروری‬‮  2022

عمران خان تیسری عالمی جنگ کا افتتاح کرنے ماسکو پہنچے،نواب اسلم رئیسانی کا دعویٰ

کوئٹہ(آن لائن)سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نئے پاکستان کے بعد اب نئی دنیا ۔عمران خان تیسری عالمی جنگ کا افتتاح کرنے ماسکو پہنچے اور روس نے یوکرین پہ چڑھائی کر دی فوجی حملہ کرنے کا تجربہ حاصل کر… Continue 23reading عمران خان تیسری عالمی جنگ کا افتتاح کرنے ماسکو پہنچے،نواب اسلم رئیسانی کا دعویٰ

نور کی سوچ مذہبی تھی، نور نے ہمارے ساتھ حج کیا اس کے بعد 4 سال حجاب لیا ، والدہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

نور کی سوچ مذہبی تھی، نور نے ہمارے ساتھ حج کیا اس کے بعد 4 سال حجاب لیا ، والدہ

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم کے اہل خانہ نے کہا ہے کہ نور سب سے مختلف تھی، ضد نہیں کرتی تھی۔تفصیلات کے مطابق مقامی عدالت نے گزشتہ برس جولائی میں قتل کی جانے والی نور مقدم کے کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت سنا دی ۔برطانوی نشریاتی ادارے پر نور کی… Continue 23reading نور کی سوچ مذہبی تھی، نور نے ہمارے ساتھ حج کیا اس کے بعد 4 سال حجاب لیا ، والدہ

روس کو یوکرین میں کارروائی کیلئے ہماری حمایت درکار نہیں، چین

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس کو یوکرین میں کارروائی کیلئے ہماری حمایت درکار نہیں، چین

بیجنگ (این این آئی)روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد چین نے واضح کیا ہے کہ روس ایک آزاد طاقت ہے اور اور یوکرین میں کارروائی کے لیے انہیں کسی کی حمایت درکار نہیں ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چن ینگ نے جمعرات کو ایک باقاعدہ… Continue 23reading روس کو یوکرین میں کارروائی کیلئے ہماری حمایت درکار نہیں، چین

100 جنگی طیارے، 120 بحری جہاز روس سے دفاع کیلئے تیار ہیں، نیٹو

datetime 24  فروری‬‮  2022

100 جنگی طیارے، 120 بحری جہاز روس سے دفاع کیلئے تیار ہیں، نیٹو

واشنگٹن (این این آئی)امریکا، یورپی یونین، برطانیہ، اقوام متحدہ اور نیٹو نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر مزید سخت پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ یورپی یونین نے کہا کہ یورپی یونین روسی جارحیت کا سخت ترین پابندیوں سے جواب دے گی، روس کو… Continue 23reading 100 جنگی طیارے، 120 بحری جہاز روس سے دفاع کیلئے تیار ہیں، نیٹو