ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

امارات میں ایک شخص اور پانچ ادارے مقامی دہشت گردی کی فہرست میں شامل

datetime 24  فروری‬‮  2022

امارات میں ایک شخص اور پانچ ادارے مقامی دہشت گردی کی فہرست میں شامل

ابوظہبی(این این آئی) متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے2022کی وزارتی قرارداد نمبر 13جاری کی ہے جس میں دہشت گردی کی حمایت کرنے والے افراد، اداروں اور تنظیموں کی منظور شدہ مقامی فہرست میں ایک فرد اور 5 دہشت گرد اداروں کو شامل کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان پابندیوں میں عبدہ عبداللہ دائل احمدنامی… Continue 23reading امارات میں ایک شخص اور پانچ ادارے مقامی دہشت گردی کی فہرست میں شامل

سعودی عرب سے چھٹی پر گھر آنے والا نوجوان شادی کے پانچویں ہی دن قتل

datetime 24  فروری‬‮  2022

سعودی عرب سے چھٹی پر گھر آنے والا نوجوان شادی کے پانچویں ہی دن قتل

لاہور (این این آئی ) شادی کے پانچویں دن قتل ہونے والے سعودیہ پلٹ شہری کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا بلائنڈ مرڈر حل ، نئی نویلی دلہن شکیلہ ہی شوہر کے قتل کی وجہ بنی ‘ سعودیہ پلٹ شہری کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے… Continue 23reading سعودی عرب سے چھٹی پر گھر آنے والا نوجوان شادی کے پانچویں ہی دن قتل

اسرائیل کا 24 گھنٹوں کے دوران شام کے دارالحکومت پر دوسری بار حملہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

اسرائیل کا 24 گھنٹوں کے دوران شام کے دارالحکومت پر دوسری بار حملہ

دمشق(این این آئی)شام میں حکومتی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں دوسری بار شام میں اسرائیل نے اہداف پر حملے کیے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت دمشق اور اس کے دیہی علاقوں کی فضا میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ حکومت کے فضائی دفاع نے نصف شب کے بعد دارالحکومت کے… Continue 23reading اسرائیل کا 24 گھنٹوں کے دوران شام کے دارالحکومت پر دوسری بار حملہ

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو بڑا جھٹکا

datetime 24  فروری‬‮  2022

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو بڑا جھٹکا

لاہور(این این آئی) آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے محمد نواز باہر، سرفراز احمد اور نسیم شاہ ٹریولنگ ریزروکی حیثیت سے اسکواڈ کے ہمراہ سفر کریں گے۔ محمد نواز پائوں کی انجری کا شکار ہونے کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرہوگئے۔سرفراز احمد اور نسیم شاہ ٹریولنگ ریزروکی حیثیت سے اسکواڈ کے ہمراہ سفر کریں… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو بڑا جھٹکا

اردن میں9ہزارسال قدیم مزار دریافت

datetime 24  فروری‬‮  2022

اردن میں9ہزارسال قدیم مزار دریافت

عمان (این این آئی)اردن اور فرانس کے ماہرینِ آثارِقدیمہ پر مشتمل ایک ٹیم نے اردن کے مشرقی صحرا میں پتھر کے زمانے کے ایک دور دراز مقام پرقریبا 9000 سال قدیم مزاردریافت کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ روایتی کمپلیکس پتھرکے دور کی جگہ کے نزدیک قدیم بڑے ڈھانچوں کے ساتھ پایا گیا ۔انھیں صحرائی پتنگیںیا… Continue 23reading اردن میں9ہزارسال قدیم مزار دریافت

روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تو اس کے ساتھ وہ کروں گا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، روسی صدر ولادی میر پیوٹن

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تو اس کے ساتھ وہ کروں گا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، روسی صدر ولادی میر پیوٹن

واشنگٹن /کیف /ماسکو (مانیٹرنگ، این این آئی) روس نے یوکرین پرحملہ کردیا جس کی جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا گیا۔جبکہ یوکرائن کے صدرنے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انہوں نے ٹیلی ویژن پر ایک حیران کن بیان میں کہا کہ… Continue 23reading روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تو اس کے ساتھ وہ کروں گا جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، روسی صدر ولادی میر پیوٹن

حکومت نے 6 ماہ میں 12 ارب ڈالر کا نیا قرض لے لیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

حکومت نے 6 ماہ میں 12 ارب ڈالر کا نیا قرض لے لیا

کراچی(این این آئی)حکومت نے رواں مالی سال جولائی سے جنوری کے دوران مجموعی طور پر 12 ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔اقتصادی امورڈویژن کے مطابق جنوری میں 2 ارب 59 کروڑ قرض لیاگیا جب کہ جولائی سے جنوری کے دوران2ارب ڈالر کے بانڈز کا اجرا ہوا۔باہمی معاہدوں کے تحت19کروڑ 61 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا۔… Continue 23reading حکومت نے 6 ماہ میں 12 ارب ڈالر کا نیا قرض لے لیا

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات شروع ہوگئی

datetime 24  فروری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات شروع ہوگئی

ماسکو(مانیٹڑنگ ڈیسک ،این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات شروع ہوگئی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روس کے یوکرین پر حملے کے بعد وزیراعظم عمران خان اور ولادیمیر پیوٹن… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات شروع ہوگئی

روس نے اپنے فوجی یوکرین میں پیراشوٹ کے ذریعے اتار دئیے کن کن علاقوں سے روسی فوجیں داخل ہوگئیں؟

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس نے اپنے فوجی یوکرین میں پیراشوٹ کے ذریعے اتار دئیے کن کن علاقوں سے روسی فوجیں داخل ہوگئیں؟

کیف (این این آئی)یوکرائن نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج شمالی اور مشرقی یوکرائن میں داخل ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرائن کی بارڈر گارڈ سروس نے بتایاکہ روسی فوجیوں کے قافلے شمالی چرنیہیو اور سومی کے علاقوں اور مشرقی لوہانسک اور خارخیو کے علاقوں سے پیرا شوٹ کے ذریعے یوکرائن میں داخل ہو گئے… Continue 23reading روس نے اپنے فوجی یوکرین میں پیراشوٹ کے ذریعے اتار دئیے کن کن علاقوں سے روسی فوجیں داخل ہوگئیں؟