ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

اپوزیشن قیادت اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیا کو بریفنگ دینے سے کترانے لگی

datetime 23  فروری‬‮  2022

اپوزیشن قیادت اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیا کو بریفنگ دینے سے کترانے لگی

لاہور( این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور پیپلز پارٹی کی قیادت اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیا کو بریفنگ دینے سے کترانے لگے اورصرف مرضی کا اعلامیہ جاری کرنے پر اکتفا کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں میںاپوزیشن جماعتیں بھرپور سیاسی سر گرمیاں کر رہی ہیں تاہم قیادت بریفنگ دینے سے گریزاں ہے… Continue 23reading اپوزیشن قیادت اہم ملاقاتوں کے بعد میڈیا کو بریفنگ دینے سے کترانے لگی

یوکرین میں قومی ایمر جنسی نافذ کرنے کی منظوری

datetime 23  فروری‬‮  2022

یوکرین میں قومی ایمر جنسی نافذ کرنے کی منظوری

کیف ( آن لائن ) یوکرین کی قومی سلامتی کونسل نے ملک میں قومی ایمر جنسی نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرینی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد ملک میں ایمر جنسی نافذ ہوگی اور ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد دستاویزات کی جانچ اور گاڑیوں میں تلاشی میں اضافہ… Continue 23reading یوکرین میں قومی ایمر جنسی نافذ کرنے کی منظوری

مجھے اب اندازہ ہوا شاہین مجھ سے بار بار کیوں کہتا ہے لالہ مجھے آپ کا بلا چاہیے،شاہد آفریدی

datetime 23  فروری‬‮  2022

مجھے اب اندازہ ہوا شاہین مجھ سے بار بار کیوں کہتا ہے لالہ مجھے آپ کا بلا چاہیے،شاہد آفریدی

لاہور( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے ہونے والے داماد شاہین شاہ آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے اور کہاہے کہ مجھے اب اندازہ ہوا شاہین مجھ سے بار بار کیوں کہتا ہے لالہ مجھے آپ کا بلا چاہیے، میں نے ابھی تک شاہین کو اپنا بلا… Continue 23reading مجھے اب اندازہ ہوا شاہین مجھ سے بار بار کیوں کہتا ہے لالہ مجھے آپ کا بلا چاہیے،شاہد آفریدی

بلڈپریشر، شوگر اور دل کے امراض کی 55 ادویات نایاب، بلیک میں فروخت جاری

datetime 23  فروری‬‮  2022

بلڈپریشر، شوگر اور دل کے امراض کی 55 ادویات نایاب، بلیک میں فروخت جاری

لاہور(این این آئی ) پنجاب میں ادویات ساز کمپنیوں نے مختلف ادویات کی سپلائی محدود کر دی ہے جس کو جواز بنا کر میڈیکل سٹورز مالکان نے ادویات کی بلیک مارکیٹنگ شروع کر دی ہے۔ پنجاب میں ادویات ساز کمپنیوں نے مختلف ادویات کی سپلائی محدود کر دی ہے جس کی وجہ سے میڈیکل سٹوروں… Continue 23reading بلڈپریشر، شوگر اور دل کے امراض کی 55 ادویات نایاب، بلیک میں فروخت جاری

نیب نے اسحاق ڈار کے بنگلے کی نیلامی کیلئے ڈی سی لاہور کو خط لکھ دیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

نیب نے اسحاق ڈار کے بنگلے کی نیلامی کیلئے ڈی سی لاہور کو خط لکھ دیا

لاہور(این این آئی) نیب لاہور نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گلبرگ میں واقع بنگلے کی نیلامی کے لیے ڈی سی لاہور کو خط لکھ دیا۔بنگلہ کی فروخت سے 25 کروڑ روپے کی آمدن متوقع ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشکلات میں ایک دفعہ پھر اضافہ ہو گیا… Continue 23reading نیب نے اسحاق ڈار کے بنگلے کی نیلامی کیلئے ڈی سی لاہور کو خط لکھ دیا

اینٹی کرپشن نے کرپٹ افراد سے لاکھوں روپے سے زائد وصول کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کروا دیئے

datetime 23  فروری‬‮  2022

اینٹی کرپشن نے کرپٹ افراد سے لاکھوں روپے سے زائد وصول کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کروا دیئے

لاہور(این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کرپٹ افراد سے 48 لاکھ روپے سے زائد وصول کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کروا دیئے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے منڈی بہائوالدین اور مظفر گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے سرکاری افسران اور ٹھیکیداروں سے پیسے وصول کئے ۔ منڈی بہائوالدین میں ملزمان کے خلاف اینٹی کرپشن تھانہ میں… Continue 23reading اینٹی کرپشن نے کرپٹ افراد سے لاکھوں روپے سے زائد وصول کر کے سرکاری خزانہ میں جمع کروا دیئے

لڑکے اور لڑکی نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر خود کو گولی مار دی،لڑکا موقع پر جاں بحق ، لڑکی کی حالت تشویشناک

datetime 23  فروری‬‮  2022

لڑکے اور لڑکی نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر خود کو گولی مار دی،لڑکا موقع پر جاں بحق ، لڑکی کی حالت تشویشناک

شرقپور شریف(این این آئی)شرقپور شریف میں لڑکے اور لڑکی نے مبینہ طو رپر گھر والوں کی طرف سے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر خود کو گولی مار دی،گولی لگنے سے نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں لاہور ریفر کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ مرزا… Continue 23reading لڑکے اور لڑکی نے شادی میں رکاوٹ ڈالنے پر خود کو گولی مار دی،لڑکا موقع پر جاں بحق ، لڑکی کی حالت تشویشناک

امریکا میں مکھیوں کے چھتوں کی چوری میں غیرمعمولی اضافہ

datetime 23  فروری‬‮  2022

امریکا میں مکھیوں کے چھتوں کی چوری میں غیرمعمولی اضافہ

کیلیفورنیا(این این آئی)امریکا میں بالخصوص بادام کاشت کرنے والے کسان اس وقت شہد کے ان چھتوں کی چوری سے پریشان ہیں جو باداموں کی زرخیزی (پولی نیشن)کے لیے بھاری رقم دے کر نصب کئے گئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں اس وقت وڈ لینڈ کے ہزاروں ایکڑ باغات پر اس وقت باداموں کا موسم چل… Continue 23reading امریکا میں مکھیوں کے چھتوں کی چوری میں غیرمعمولی اضافہ

لونگ کے تیل کی مچھرمار خاصیت مزید موثر بنانے میں اہم پیش رفت

datetime 23  فروری‬‮  2022

لونگ کے تیل کی مچھرمار خاصیت مزید موثر بنانے میں اہم پیش رفت

گوہاٹی(این این آئی) مچھر اب بھی انسان کا سب سے خوفناک دشمن کیڑا ہے۔ اب ماہرین نے معلوم کیا ہے کہ لونگ کے تیل میں موجود یوگینول نامی مرکب پایا جاتا ہے۔ یہ بالخصوص ایڈس ایجپٹائی مچھر کے لاروا تباہ کرسکتا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایڈس ایچپٹائی مچھری جان لیوا ڈینگی مرض اور بخار پھیلانے… Continue 23reading لونگ کے تیل کی مچھرمار خاصیت مزید موثر بنانے میں اہم پیش رفت