ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

ماسکو میں وزیر اعظم کی دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری ، عمران خان نے سپاہیوں کی یادگار پر پھول چڑھائے

datetime 24  فروری‬‮  2022

ماسکو میں وزیر اعظم کی دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری ، عمران خان نے سپاہیوں کی یادگار پر پھول چڑھائے

ماسکو(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے روسی فوجیوں کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ جمعرات کو یادگارآمد پردوسری جنگ عظیم میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ممالک… Continue 23reading ماسکو میں وزیر اعظم کی دوسری جنگ عظیم کے سپاہیوں کی یادگار پر حاضری ، عمران خان نے سپاہیوں کی یادگار پر پھول چڑھائے

روس نے خون ریزی اورتباہی کے راستے کا انتخاب کیا ہے ،امریکا اورنیٹو اتحادی روس کواس کارروائی کا بھرپورجواب دینگے ،امریکہ اور برطانیہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس نے خون ریزی اورتباہی کے راستے کا انتخاب کیا ہے ،امریکا اورنیٹو اتحادی روس کواس کارروائی کا بھرپورجواب دینگے ،امریکہ اور برطانیہ

واشنگٹن ، لندن (آن لائن) برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے روس کے یوکرین پرحملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے صدرنے خونریزی کا انتخاب کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے اپنے بیان میں کہا کہ روسی صدرولادی میرپیوٹن نے یوکرین پربلااشتعال حملہ کرکے… Continue 23reading روس نے خون ریزی اورتباہی کے راستے کا انتخاب کیا ہے ،امریکا اورنیٹو اتحادی روس کواس کارروائی کا بھرپورجواب دینگے ،امریکہ اور برطانیہ

وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے قیاس آرائیاں، حکومت کا ردِعمل آ گیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے قیاس آرائیاں، حکومت کا ردِعمل آ گیا

ماسکو(این این آئی) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم کا دورہ روس جاری ہے۔ اس سے متعلق قیاس آرائیاں درست نہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان شیڈول کے مطابق پاکستان… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ روس کے حوالے سے قیاس آرائیاں، حکومت کا ردِعمل آ گیا

روس کی سٹاک مارکیٹ اور کرنسی ”روبل” ڈوب گئی

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس کی سٹاک مارکیٹ اور کرنسی ”روبل” ڈوب گئی

ماسکو، سنگاپور سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)روس کی کرنسی ”روبل” تاریخ کی کم ترین سطح تک گر گئی ،دوسری جانب ماسکو سٹاک ایکسچینج بھی کریش ہوگئی ،جمعرات کو اس سے قبل ٹریڈنگ معطل کر دی گئی تھی لیکن جب لین دین دوبارہ شروع ہوا تو سٹاک زوال کا شکار ہو گئے۔MOEX انڈیکس45فیصد تک گر… Continue 23reading روس کی سٹاک مارکیٹ اور کرنسی ”روبل” ڈوب گئی

ترکی بھی جنگ میں پھنس گیا ، یوکرین نے ترکی سے آبنائے باسفورس بند کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

ترکی بھی جنگ میں پھنس گیا ، یوکرین نے ترکی سے آبنائے باسفورس بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)انقرہ میں یوکرین کے سفیر نے ترکی سے اپنی فضائی حدود بند کرنے اور آبنائے باسفورس اور دارڈینیلس کو جنگی جہازوں کے لیے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ یاد رہے کہ آبنائے وہ واحد راستہ ہے جس سے بحری جہاز بحیرہ اسود سے بحیرہ روم تک پہنچ سکتے ہیں، جہاں روس… Continue 23reading ترکی بھی جنگ میں پھنس گیا ، یوکرین نے ترکی سے آبنائے باسفورس بند کرنے کا مطالبہ کردیا

روس کا یوکرین پر حملہ ، چین بھی میدان میں آ گیا ، واضح اعلان کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس کا یوکرین پر حملہ ، چین بھی میدان میں آ گیا ، واضح اعلان کر دیا

بیجنگ ،برلن،برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) چین نے یوکرین میں خوف و ہراس کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرادیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ واشنگٹن نے کشیدگی کو ہوا دی اور جنگ کے خطرات کو بھڑکایا ، جنگ کو بڑھاوا دینے… Continue 23reading روس کا یوکرین پر حملہ ، چین بھی میدان میں آ گیا ، واضح اعلان کر دیا

ماسکو میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس

datetime 24  فروری‬‮  2022

ماسکو میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس

ماسکو،واشنگٹن (این این آئی، آن لائن) روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ماسکو میں موجود وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں یوکرین روس تنازع سے متعلق بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اہم دورے پر ماسکو میں موجود ہیں۔… Continue 23reading ماسکو میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس

یوکرینی فوج نے50روسی شہری ہلاک کردئیے متعدد جنگی جہاز اور ہیلی کاپٹر تباہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

یوکرینی فوج نے50روسی شہری ہلاک کردئیے متعدد جنگی جہاز اور ہیلی کاپٹر تباہ

واشنگٹن /کیف /ماسکو (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک ) روس نے یوکرین پرحملہ کردیا جس کی جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا گیا، جبکہ 50روسی شہری بھی ہلاک کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے، دوسری جانب یوکرائن کے صدرنے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کردیا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس… Continue 23reading یوکرینی فوج نے50روسی شہری ہلاک کردئیے متعدد جنگی جہاز اور ہیلی کاپٹر تباہ

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس ،آخر کا ر امریکہ بھی بول پڑا

datetime 24  فروری‬‮  2022

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس ،آخر کا ر امریکہ بھی بول پڑا

ماسکو،نیویارک(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہاہے کہ امریکا نے پاکستان کو روس سے متعلق اپنی پوزیشن کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہماری دیرینہ شراکت داری اور… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس ،آخر کا ر امریکہ بھی بول پڑا