روس سے متعلق اپنی پوزیشن سے پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا، امریکی محکمہ خارجہ
ماسکو(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہاہے کہ امریکا نے پاکستان کو روس سے متعلق اپنی پوزیشن کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے وزیراعظم پاکستان کے دورہ روس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہماری دیرینہ شراکت داری اور… Continue 23reading روس سے متعلق اپنی پوزیشن سے پاکستان کو آگاہ کر دیا تھا، امریکی محکمہ خارجہ