ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طالب علم کا ہزاروں پاکستانیوں کے کیف میں موجود ہونے کا انکشاف، پاکستانی سفارت خانے کا اہم اعلان

datetime 24  فروری‬‮  2022

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طالب علم کا ہزاروں پاکستانیوں کے کیف میں موجود ہونے کا انکشاف، پاکستانی سفارت خانے کا اہم اعلان

کیف (این این آئی)پاکستانی سفارتخانے نے کہا ہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ سے رابطے میں ہیں۔یوکرینی دارالحکومت کیف میں پاکستانیوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے، اس حوالے سے کیف میں موجود پاکستانی طالب علم اویس علی خان نے بتایاکہ کیف میں ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی موجود ہیں، لوگوں کو لگتا ہیکہ… Continue 23reading یوکرین میں پھنسے پاکستانی طالب علم کا ہزاروں پاکستانیوں کے کیف میں موجود ہونے کا انکشاف، پاکستانی سفارت خانے کا اہم اعلان

پیکا قانون کو آرڈیننس کے ذریعے ڈریکونین بنا دیا گیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

پیکا قانون کو آرڈیننس کے ذریعے ڈریکونین بنا دیا گیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا قوانین کو ڈریکونین قرار دیتے ہوئے پیکا آرڈیننس کے تحت گرفتاریوں سے روکنے کے احکامات میں توسیع کردی۔جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) کی درخواست پر… Continue 23reading پیکا قانون کو آرڈیننس کے ذریعے ڈریکونین بنا دیا گیا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

روس کا یوکرین پر حملہ، تیل کی قیمتیں 8 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس کا یوکرین پر حملہ، تیل کی قیمتیں 8 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ماسکو، سنکاپورسٹی(مانیٹرنگ، این این آئی) یوکرین پر روسی حملے کے بعد تیل کی قیمتیں آٹھ برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں، عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے، برینٹ کروڈ آئل 105 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہونے لگا، امریکی خام تیل… Continue 23reading روس کا یوکرین پر حملہ، تیل کی قیمتیں 8 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

زائد المعیاد اسٹنٹس ڈالنے کا معاملہ، 21 ڈاکٹرز،19 نرسزاور 2 فارمسسٹس قصور وار قرار

datetime 24  فروری‬‮  2022

زائد المعیاد اسٹنٹس ڈالنے کا معاملہ، 21 ڈاکٹرز،19 نرسزاور 2 فارمسسٹس قصور وار قرار

لاہور(این این آئی) پنجاب انسٹیٹیوٹ کارڈیالوجی میں زائد المعیاد اسٹنٹس ڈالنے پر انکوائری کمیٹی نے 21 ڈاکٹرز،19 نرسزاور 2 فارمسسٹس کو قصور وار قرار دیتے ہوئے پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی سفارش کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مریضوں کو زائد المعیاد اسٹنٹس ڈالنے کے معاملے پر انکوائری کمیٹی… Continue 23reading زائد المعیاد اسٹنٹس ڈالنے کا معاملہ، 21 ڈاکٹرز،19 نرسزاور 2 فارمسسٹس قصور وار قرار

لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم ،دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کی شامت آگئی

datetime 24  فروری‬‮  2022

لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم ،دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کی شامت آگئی

لاہور (این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے دائر متفرق درخواست میں تجاوزات کے مرتکب افراد کو بھاری جرمانے اور دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا ۔جسٹس شاہد کریم نے دوران سماعت کہا کہ تجاوزات ٹریفک جام کی وجہ بنتی ہے، اس لئے تجاوزات والوں کو بھاری… Continue 23reading لاہورہائیکورٹ کا بڑا حکم ،دکانوں کے فٹ پاتھ کرائے پر دینے والوں کی شامت آگئی

ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری، ماہانہ پنشن میں اضافے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری، ماہانہ پنشن میں اضافے کا فیصلہ

پشاور(آن لائن)ایمپلائرز اولڈ ایج بینافیٹس انسٹیٹوشن (ای اوبی آئی) کی ماہانہ پنشن میں ڈھائی ہزار روپے تک کے اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے ماہانہ پنشن میں اضافہ کیلئے ایکچوریل و یلیوایشن کا عمل شروع کیا ہے جس کے بعد پنشن میں اضافہ کی سمری بورڈ آف مینجمنٹ منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کو بھیجے… Continue 23reading ریٹائرڈ افراد کے لئے خوشخبری، ماہانہ پنشن میں اضافے کا فیصلہ

گرین لینڈ کی برفانی پرتیں نیچے سے تیزی سے پگھل رہی ہیں،نئی تحقیق

datetime 24  فروری‬‮  2022

گرین لینڈ کی برفانی پرتیں نیچے سے تیزی سے پگھل رہی ہیں،نئی تحقیق

لندن(این این آئی)نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گرین لینڈ کی برفانی پرتیں نیچے سے تیزی سے پگھل رہی ہیں اوروہاں پانی جمع ہونے سے پوری آئس شیٹ کا پگھلا تیزی سے بڑھے گا اور اس سے عالمی سمندروں کی سطح بھی اونچی ہوسکتی ہے۔ گرین لینڈ کی برفیلی چادروں کا مجموعی رقبہ 50… Continue 23reading گرین لینڈ کی برفانی پرتیں نیچے سے تیزی سے پگھل رہی ہیں،نئی تحقیق

وزیراعظم عمران خان کا بے وقت دورہ روس، پاکستان کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا، بھارتی اور اسرائیلی لابی پاکستان کے خلاف اپنا کام کرے گی اور بھرپور فائدہ اٹھائے گی

datetime 24  فروری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کا بے وقت دورہ روس، پاکستان کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا، بھارتی اور اسرائیلی لابی پاکستان کے خلاف اپنا کام کرے گی اور بھرپور فائدہ اٹھائے گی

نیویارک، ماسکو (مانیٹرنگ، آن لائن) وزیراعظم عمران خان کا بے وقت دورہ روس، پاکستان کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا، یہ بات معروف تجزیہ کار عظیم ایم میاں نے اپنے تجزیے میں کی، انہوں نے اپنے تجزیے میں لکھا کہ ایسے وقت میں کہ جب یوکرین کا مسئلہ ایک عالمی بحران کے علاوہ امریکہ اور… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا بے وقت دورہ روس، پاکستان کے مسائل میں مزید اضافہ ہوگا، بھارتی اور اسرائیلی لابی پاکستان کے خلاف اپنا کام کرے گی اور بھرپور فائدہ اٹھائے گی

شاہد آفریدی کا شاہنواز دھانی سے متعلق یوٹرن

datetime 24  فروری‬‮  2022

شاہد آفریدی کا شاہنواز دھانی سے متعلق یوٹرن

کراچی (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے کوالیفائر میں ملتان سلطانز کی کامیابی میں کلیدی کردار ادا کرنے بولر شاہنواز دھانی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہنواز دھانی نے ایک مرتبہ پھر اپنی بہترین گیند بازی اور اتنی ہی اچھی فیلڈنگ… Continue 23reading شاہد آفریدی کا شاہنواز دھانی سے متعلق یوٹرن