اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

یکم مارچ سے پٹرول پھر مہنگا ہونے کا امکان

datetime 23  فروری‬‮  2022

یکم مارچ سے پٹرول پھر مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس عمران خٹک کی صدارت میں ہوا، اس اجلاس میں چیئرمین اوگرا مسرور خان نے یکم مارچ سے پٹرول مہنگا ہونے کا عندیہ دے دیا، ان کا کہنا تھا کہ بارہ ہفتوں میں تیل کی جو قیمت بڑھی ہے اس کی مثال نہیں… Continue 23reading یکم مارچ سے پٹرول پھر مہنگا ہونے کا امکان

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

کراچی(این این آئی) پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کو خط لکھا، جس میں درخواست کی ہے… Continue 23reading تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی پارٹی رکنیت ختم کرنے کے لئے قدم اٹھا لیا گیا

وزیراعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورہ روس کیلئے ماسکو روانہ

datetime 23  فروری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورہ روس کیلئے ماسکو روانہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورہء روس کیلئے ماسکو روانہ ہو گئے،وزیراعظم عمران خان سے اہم روسی قیادت بشمول نائب وزیر اعظم، روسی سرمایہ کار اور تاجر ملاقاتیں کریں گے ، اسلاموفوبیا اور افغانستان کی صورتحال بھی زیر غور لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان بدھ کواپنے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اپنے تاریخی دو روزہ دورہ روس کیلئے ماسکو روانہ

”پاکستان پر مسلط شیطان حکمرانوں کو مارنے،بھگانے اور عدم اعتماد کے لئے ہر قسم کی کنکریاں اکٹھی کر رہے ہیں”خواجہ سعد رفیق

datetime 23  فروری‬‮  2022

”پاکستان پر مسلط شیطان حکمرانوں کو مارنے،بھگانے اور عدم اعتماد کے لئے ہر قسم کی کنکریاں اکٹھی کر رہے ہیں”خواجہ سعد رفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پرمسلط شیطان حکمرانوں کو بھگانے کیلئے تمام اختلافات بالائے طاق، شیطانوں کو مارنے بھگانے اور عدم ِ اعتماد کے لئے… Continue 23reading ”پاکستان پر مسلط شیطان حکمرانوں کو مارنے،بھگانے اور عدم اعتماد کے لئے ہر قسم کی کنکریاں اکٹھی کر رہے ہیں”خواجہ سعد رفیق

تھانے میں سی سی ٹی وی کیمرے پر کپڑا ڈال کر پارٹی کرنا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

تھانے میں سی سی ٹی وی کیمرے پر کپڑا ڈال کر پارٹی کرنا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی تھانے میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں پر کپڑا ڈال کر پارٹی کرنا ایس ایچ او فیصل ٹائون کو مہنگا پڑ گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او فیصل ٹائون یاسر چیمہ کو معطل کر دیا ہے۔واقعہ کی سامنے آنے والی فوٹیج میں… Continue 23reading تھانے میں سی سی ٹی وی کیمرے پر کپڑا ڈال کر پارٹی کرنا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا

چیف جسٹس پاکستان بطور جج ملنے والی سرکاری گاڑی پر سفر کرینگے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے پروٹوکول میں شامل 2 مرسڈیزگاڑیاں حکومت کو واپس کردیں

datetime 23  فروری‬‮  2022

چیف جسٹس پاکستان بطور جج ملنے والی سرکاری گاڑی پر سفر کرینگے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے پروٹوکول میں شامل 2 مرسڈیزگاڑیاں حکومت کو واپس کردیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے نئی مثال قائم کردی ، پروٹوکول میں شامل دو مرسڈیز گاڑیاں حکومت کو واپس کردیں، چیف جسٹس پاکستان بطور جج ملنے والی سرکاری گاڑی پر سفر کرنے لگے ۔روزنامہ دنیا میں محمد اشفاق کی شائع خبر کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے نئی مثال… Continue 23reading چیف جسٹس پاکستان بطور جج ملنے والی سرکاری گاڑی پر سفر کرینگے چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے پروٹوکول میں شامل 2 مرسڈیزگاڑیاں حکومت کو واپس کردیں

خواتین کا بہروپ بھرکر دبئی جانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

datetime 23  فروری‬‮  2022

خواتین کا بہروپ بھرکر دبئی جانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی افریقی ملک الجزائر میں حکام نے تین افریقی مردوں کو گرفتار کرلیا جو کہ مبینہ طور پر خواتین کا بہروپ بھر کر دولت مند خلیجی ریاست دبئی جانے کی کوشش کررہے تھے۔اس واقعے نے ہالی ووڈ کی 2004 کی کلٹ کامیڈی فلم وائٹ چکس کی یاد تازہ کردی۔ جنگ ویب سائٹ کے… Continue 23reading خواتین کا بہروپ بھرکر دبئی جانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی

زمبابوین کرکٹر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فاکنر کو جھوٹا قرار دیدیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

زمبابوین کرکٹر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فاکنر کو جھوٹا قرار دیدیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )زمبابوین کرکٹر سکندر رضا بٹ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حق میں بول پڑے اور پاکستان سپرلیگ اور پی سی بی کے رویے کی تعریف کی۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ پی ایس ایل کھیلنے کے دوران ادائیگی کا کبھی… Continue 23reading زمبابوین کرکٹر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فاکنر کو جھوٹا قرار دیدیا

تحریک عدم اعتماد ، ملکی مفاد میں فیصلے کرینگے، پرویز الٰہی

datetime 23  فروری‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد ، ملکی مفاد میں فیصلے کرینگے، پرویز الٰہی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کا کہنا ہے کہ سیاسی عمل کی وجہ سے رابطے سب کے ساتھ ہوتے ہیں، انشاءاللّٰہ اپنی سیاسی ساکھ کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے مشاورت اور سوچ سمجھ کر ملکی مفاد میں کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد ، ملکی مفاد میں فیصلے کرینگے، پرویز الٰہی