پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

تھانے میں سی سی ٹی وی کیمرے پر کپڑا ڈال کر پارٹی کرنا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مقامی تھانے میں لگے سی سی ٹی وی کیمروں پر کپڑا ڈال کر پارٹی کرنا ایس ایچ او فیصل ٹائون کو مہنگا پڑ گیا۔ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او فیصل ٹائون یاسر چیمہ کو معطل کر دیا ہے۔واقعہ

کی سامنے آنے والی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایس ایچ او نے تھانے میں پارٹی کرنے سے پہلے کیمرے پر کپڑا ڈلوا دیا ۔ڈی آئی جی آفس مانیٹرنگ نے پردہ پڑا دیکھا تو فوری حکام کو اطلاع دی جس کے فوری بعد ایکشن لیکر یاسر چیمہ کو معطل کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…