ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

”پاکستان پر مسلط شیطان حکمرانوں کو مارنے،بھگانے اور عدم اعتماد کے لئے ہر قسم کی کنکریاں اکٹھی کر رہے ہیں”خواجہ سعد رفیق

datetime 23  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پرمسلط شیطان حکمرانوں کو بھگانے کیلئے تمام اختلافات بالائے طاق، شیطانوں کو مارنے بھگانے اور عدم ِ اعتماد کے لئے ہر قسم کی کنکریاں اکٹھی کر رہے ہیں۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ۔اگر حکومت ڈری ہوئی نہیں تو بوکھلائی ہوئی ضرور ہے ، اس بوکھلاہٹ کا مظاہرہ وزیراعظم نے منڈی بہائو الدین میں کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بوکھلاہٹ میں حکومت لوگوں کو گرفتار اور مخالفین کے خلاف قانون سازی کر رہی ہے۔عوام کی شدید خواہش ہے کہ اس حکومت سے نجات دلائی جائے، موجودہ نااہل حکومت کی وجہ سے عالمی سطح پر پاکستان کی پوزیشن کمزور ہوئی ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…