اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سابق بگ باس کھلاڑی ماہ جبین صدیقی نے اسلام کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

سابق بگ باس کھلاڑی ماہ جبین صدیقی نے اسلام کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

ممبئی (این این آئی) بھارتی رئیلٹی شو بگ باس 11 کی کنٹسٹنٹ ماہ جبین صدیقی نے سابق اداکارہ ثنا خان سے متاثر ہو کر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔انہوں نے انسٹاگرام پر ایک طویل پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ میں یہ اس لئے لکھ رہی ہوں کہ میں دو… Continue 23reading سابق بگ باس کھلاڑی ماہ جبین صدیقی نے اسلام کیلئے شوبز کو خیرباد کہہ دیا

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) دورہ پاکستان کیلئے16 رکنی آسٹریلوی وائٹ بال اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا کی قیادت ایرن فنچ کریں گے جبکہ شین ایبٹ، آشٹن اگر، جیسن بہرنڈورف، الیکس کیری، نیتھن ایلس کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کیمرون گرین،… Continue 23reading آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا

یوکرین معاملہ، برطانیہ کا روس کے 5 بینکوں اور 3 امیر ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2022

یوکرین معاملہ، برطانیہ کا روس کے 5 بینکوں اور 3 امیر ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلان

ماسکو (این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے مشرقی یوکرین میں امن فوج کے دستے بھیجنے کے اعلان کے بعد برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے روس کے 5 بینکوں اور 3 امیر ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بورس جانسن نے اسے پابندیوں کا پہلا… Continue 23reading یوکرین معاملہ، برطانیہ کا روس کے 5 بینکوں اور 3 امیر ترین افراد پر پابندیاں لگانے کا اعلان

آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2022

آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

پشاور(این این آئی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پشاور نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث دہشت گرد جان ولی اور بھتہ خور حماد اشرف کو گرفتار کرلیا۔میڈیا کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاعات پر ایک چھاپے کے دوران اہم دہشت گرد جان ولی عرف شینا کو… Continue 23reading آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث دہشت گرد گرفتار

حکومت کے 10 سے 15 ناراض ارکان کے استعفوں کی تجویز،عدم اعتماد تحریک کے بجائے اپوزیشن کیا کرنے والی ہے؟ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات میں انتہائی اہم فیصلے

datetime 22  فروری‬‮  2022

حکومت کے 10 سے 15 ناراض ارکان کے استعفوں کی تجویز،عدم اعتماد تحریک کے بجائے اپوزیشن کیا کرنے والی ہے؟ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات میں انتہائی اہم فیصلے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی قیادت میں وفد نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس لاہور میں انتہائی اہم ملاقات کی، آصف علی زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ملاقات میں شامل ہونے کیلئے خیبر پختوانخواہ کا دورہ… Continue 23reading حکومت کے 10 سے 15 ناراض ارکان کے استعفوں کی تجویز،عدم اعتماد تحریک کے بجائے اپوزیشن کیا کرنے والی ہے؟ آصف زرداری اور شہباز شریف کی ملاقات میں انتہائی اہم فیصلے

عامر لیاقت نے چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

datetime 22  فروری‬‮  2022

عامر لیاقت نے چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

کراچی(این این آئی)حال ہی میں تیسری شادی کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ بتادی۔تیسری بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد، ان دنوں عامر لیاقت خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں اور مختلف ٹی وی چینلز… Continue 23reading عامر لیاقت نے چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کرنے کی وجہ بتادی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری،دیگر اشیاء کے ساتھ ساتھ آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2022

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری،دیگر اشیاء کے ساتھ ساتھ آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور (آن لائن، این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی مارکیٹوں اور عام بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 15 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے اس اضافے کے بعد بازاروں میں برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 335 روپے فی کلو جبکہ پرچون کی سطح پر زندگی مرغی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری،دیگر اشیاء کے ساتھ ساتھ آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کر دی

datetime 22  فروری‬‮  2022

پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کر دی

اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ن لیگ پنجاب، جمعیت علمائے اسلام خیبرپختونخوا میں لانگ مارچ کا استقبال کرے گی جبکہ بلوچستان، آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی لانگ مارچ کااستقبال کیاجائیگا۔ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کا… Continue 23reading پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کی حمایت کر دی

چوری کے کریڈٹ کارڈز سے تحریک انصاف کی ممبر شپ کا انکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2022

چوری کے کریڈٹ کارڈز سے تحریک انصاف کی ممبر شپ کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن) چوری کے کریڈٹ کارڈز سے تحریک انصاف کی ممبر شپ کا انکشاف،پی ٹی آئی کا سخت ایکشن، کارکنوں کی رکنیت منسوخ، چوری کی رقم واپس نہ کی،اٹلی میں پی ٹی آئی کے 70 فیصد اراکین نے چوری شدہ کریڈٹ کارڈز کے ذریعے پارٹی کی رکنیت فیس ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق پی… Continue 23reading چوری کے کریڈٹ کارڈز سے تحریک انصاف کی ممبر شپ کا انکشاف