اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ملکی ضروریات اور قومی مفادات کے مطابق ایک عظیم الشان فوج تشکیل دیں گے،سربراہ طالبان کمیشن نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

ملکی ضروریات اور قومی مفادات کے مطابق ایک عظیم الشان فوج تشکیل دیں گے،سربراہ طالبان کمیشن نے بڑا اعلان کردیا

کابل(این این آئی)طالبان افغانستان میں ایک عظیم الشان فوج تشکیل دے رہے ہیں۔اس میں سابقہ حکومت میں خدمات انجام دینے والے فوجی افسر اوراہلکار بھی شامل ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات فوج میں تشکیل نو کی نگرانی کرنے والے طالبان کے کمیشن کے سربراہ لطیف اللہ حکیمی نے ایک نیوز کانفرنس میں بتائی ۔… Continue 23reading ملکی ضروریات اور قومی مفادات کے مطابق ایک عظیم الشان فوج تشکیل دیں گے،سربراہ طالبان کمیشن نے بڑا اعلان کردیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 سے 25 فروری تک کھیلے جانے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ ریفریز اور امپائرز کا تقرر کردیا ہے۔23 فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے کوالیفائر میں میچ… Continue 23reading ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

محکمہ خزانہ نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی

datetime 22  فروری‬‮  2022

محکمہ خزانہ نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی

لاہور(این این آئی) محکمہ خزانہ نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی۔ اس حوالے سے محکمہ خزانہ نے تمام محکموں سے اگلے مالی سال کے اخراجات کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ محکمہ خزانہ کے افسران و ملازمین نے بجٹ کی تیاری کے سلسلہ میں دفاتر میں دیر تک بیٹھنا شروع کر… Continue 23reading محکمہ خزانہ نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کر دی

اسرائیل کی سپریم کورٹ میں مستقل نشست پر مسلمان جج تعینات

datetime 22  فروری‬‮  2022

اسرائیل کی سپریم کورٹ میں مستقل نشست پر مسلمان جج تعینات

تل ابیب(این این آئی)اسرائیل کی اعلی ترین عدالت سپریم کورٹ میں مستقل جج کی نشست پر مسلمان خالد کابوب کو تعینات کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے سپریم کورٹ کے حکام نے بتایا کہ مسلمان جج کو سپریم کورٹ میں مقرر کردیا گیا ہے جو یہودی اکثریتی ملک میں پہلا مسلمان جج ہیں۔اسرائیل کے 20… Continue 23reading اسرائیل کی سپریم کورٹ میں مستقل نشست پر مسلمان جج تعینات

محکمہ اینٹی کرپشن نے گھوسٹ ملازمین کا میگا سکینڈل بے نقاب کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

محکمہ اینٹی کرپشن نے گھوسٹ ملازمین کا میگا سکینڈل بے نقاب کر دیا

لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گھوسٹ ملازمین کا میگا سکینڈل بے نقاب کر دیا ،محکمہ انہار کے ہیڈ کلرک کو جعلی بھرتیوں پر گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق محکمہ انہار فیصل آباد کے ہیڈ کلرک طاہر محمود نے بیلداروں کی جعلی بھرتیاں کیں،جعلی بھرتیوں کی ذریعے ملزم… Continue 23reading محکمہ اینٹی کرپشن نے گھوسٹ ملازمین کا میگا سکینڈل بے نقاب کر دیا

قذافی سٹیڈیم کی وی آئی پی پارکنگ سے کروڑوں مالیت کی لگژری گاڑی چوری

datetime 22  فروری‬‮  2022

قذافی سٹیڈیم کی وی آئی پی پارکنگ سے کروڑوں مالیت کی لگژری گاڑی چوری

لاہور(این این آئی) ہزاروں کی نفری ہونے کے باوجود چورقذافی اسٹیڈیم کی وی آئی پی پارکنگ کروڑوں مالیت کی لگژری گاڑی چوری کر کے فرارہوگئے ۔ بتایاگیاہے کہ شہری اپنی فیملی کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائٹیڈاور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کیلئے آیا تھا اور گاڑی سٹیڈیم کی وی… Continue 23reading قذافی سٹیڈیم کی وی آئی پی پارکنگ سے کروڑوں مالیت کی لگژری گاڑی چوری

خواتین کو پھنسا کر 18سے زائد شادیاں کرنے والا شخص گرفتار

datetime 22  فروری‬‮  2022

خواتین کو پھنسا کر 18سے زائد شادیاں کرنے والا شخص گرفتار

بھوبھنیشور (این این آئی)بھارتی پولیس نے خواتین کو جال میں پھنسا کر 18 شادیاں کرنے والے شخص کو ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبھنیشور سے گرفتار کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق تفتیش کاروں نے بتایا کہ ایک ہفتہ قبل گرفتار کیا گیا بیبھو پرکاش سوین نامی شخص 18 سے زائد شادیاں کر چکا ہے اور… Continue 23reading خواتین کو پھنسا کر 18سے زائد شادیاں کرنے والا شخص گرفتار

کووڈ کے 37فیصد مریضوں کو چکھنے کی حس سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے، نئی تحقیق

datetime 22  فروری‬‮  2022

کووڈ کے 37فیصد مریضوں کو چکھنے کی حس سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے، نئی تحقیق

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس کے ہر 10 میں سے 4 مریضوں کو چکھنے کی حس سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کووڈ 19 کے متعدد مریضوں کی جانب سے سونگھے اور چکھنے کی حسوں سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے۔مونیل کیمیکل سینسز… Continue 23reading کووڈ کے 37فیصد مریضوں کو چکھنے کی حس سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے، نئی تحقیق

خاتون کی آنکھ سے تین زندہ مکھیاں نکال لی گئیں

datetime 22  فروری‬‮  2022

خاتون کی آنکھ سے تین زندہ مکھیاں نکال لی گئیں

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے ایک نجی اسپتال میں امریکی خاتون کی آنکھ سے 3 زندہ مکھیاں نکال لی گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی خاتون، جنہوں نے حال ہی میں ایمیزون کے جنگلات کا دورہ کیا تھا، اس کی آنکھ میں مایاسس، ایک قسم کے ٹشو انفیکشن کا ایک نادر کیس پایا… Continue 23reading خاتون کی آنکھ سے تین زندہ مکھیاں نکال لی گئیں