جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

قذافی سٹیڈیم کی وی آئی پی پارکنگ سے کروڑوں مالیت کی لگژری گاڑی چوری

datetime 22  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ہزاروں کی نفری ہونے کے باوجود چورقذافی اسٹیڈیم کی وی آئی پی پارکنگ کروڑوں مالیت کی لگژری گاڑی چوری کر کے فرارہوگئے ۔ بتایاگیاہے کہ شہری اپنی فیملی کے ساتھ قذافی اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائٹیڈاور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کیلئے آیا تھا اور گاڑی سٹیڈیم کی وی آئی پی پارکنگ میں پارک کی تھی جہاں سے چور گاڑی لیکر رفو چکر ہوگیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…