پی ایس ایل 7 پلے آف سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا
لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے پلے آف مرحلے کے آغاز سے قبل پشاور زلمی کی ٹیم کو کورونا وائرس نے گھیر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے تین سے زیادہ ارکان کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں جن میں کرکٹرز اور کوچنگ سٹاف کے افراد بھی… Continue 23reading پی ایس ایل 7 پلے آف سے قبل پشاور زلمی کو بڑا دھچکا