پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

زلزلے کے شدید جھٹکے

datetime 22  فروری‬‮  2022 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالخلافہ پشاور اور استور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے ضلع استور اور خیبرپختونخوا کے دارالخلافہ پشاور سمیت شمالی علاقہ جات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5 تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 218 کلو میٹر اور اس کا مرکز ہندوکش ریجن تھا۔زلزلے سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔اب تک موصول ہونے والی اطلاعات میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…