پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کپڑے خراب سلائی کرنے پر درزی کو 51 ہزار پانچ سو روپے جرمانہ

datetime 21  فروری‬‮  2022

کپڑے خراب سلائی کرنے پر درزی کو 51 ہزار پانچ سو روپے جرمانہ

لاہور (این این آئی) عدالت نے کپڑے خراب سلائی کرنے پر درزی کو 51 ہزار پانچ سو روپے جرمانہ کر دیا۔لاہور کی صارف عدالت میں شہری نے سوٹ خراب سلائی کرنے پر درزی کیخلاف دعوی دار کردیا۔جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس نے دوست کی شادی پر پہننے کے لیے دو سوٹ سلوائے… Continue 23reading کپڑے خراب سلائی کرنے پر درزی کو 51 ہزار پانچ سو روپے جرمانہ

ڈاکوئوں نے گودام سے 10 ٹن چائے کی پتی لوٹ لی

datetime 21  فروری‬‮  2022

ڈاکوئوں نے گودام سے 10 ٹن چائے کی پتی لوٹ لی

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے ماڑی پور میں واقع گودام میں مسلح افراد 217 بوریوں میں بھری 10 ٹن چائے کی پتی لے کر فرار ہوگئے۔گزشتہ روز سائٹ صنعتی میں ماڑی پور میں واقع گودام میں 8 سے 10 مسلح افراد نے پانی پینے کے بہانے گودام میں داخل ہوکر چوکیدار سمیت دیگر ملازمین کو… Continue 23reading ڈاکوئوں نے گودام سے 10 ٹن چائے کی پتی لوٹ لی

ڈوب کر مرنے والے شخص میںچھ ہفتوں بعد بھی کووڈ کی تشخیص

datetime 21  فروری‬‮  2022

ڈوب کر مرنے والے شخص میںچھ ہفتوں بعد بھی کووڈ کی تشخیص

روم(این این آئی)ستمبر 2021میں اٹلی کے علاقے کئیتی میں یوکرائن سے تعلق رکھنے والا ایک شخص اپنے دوست کے ساتھ سمندر کی سیر پر گیا اور وہاں ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔یہ افسوسناک تو ہے مگر طبی معمہ نہیں مگر موت کے بعد جو ہوا اس نے طبی ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا۔موت کے بعد… Continue 23reading ڈوب کر مرنے والے شخص میںچھ ہفتوں بعد بھی کووڈ کی تشخیص

حجاب تنازعہ، ایرانی طلبا کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج

datetime 21  فروری‬‮  2022

حجاب تنازعہ، ایرانی طلبا کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج

نئی دہلی(این این آئی)بھارت حجاب تنازعے کے خلاف احتجاج دنیا بھر میں پھیلنے لگا، ایرانی طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طلبا نے حجاب پر پابندی کے خلاف پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے۔ جس پر بھارت میں مسلم طالبات کو انصاف فراہم کرنے… Continue 23reading حجاب تنازعہ، ایرانی طلبا کا بھارتی سفارت خانے کے سامنے احتجاج

ٹیکسٹائل برآمدات’ پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں اپنا کھویا مقام واپس حاصل کر لیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

ٹیکسٹائل برآمدات’ پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں اپنا کھویا مقام واپس حاصل کر لیا

لاہور(این این آئی ) پاکستان نے ٹیکسٹائل برآمدات کے لحاظ سے عالمی مارکیٹ میں کھویا ہوا شیئر واپس حاصل کر لیا، نامساعد عالمی حالات، کورونا میں دوبارہ شدت کے باوجود ایک سال کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات میں 24.7 فیصد کا تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافے کا یہ رجحان… Continue 23reading ٹیکسٹائل برآمدات’ پاکستان نے عالمی مارکیٹ میں اپنا کھویا مقام واپس حاصل کر لیا

چین نے امر یکی فو جی کمپنیوں پر پا بند یاں لگا نے کا اعلان کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

چین نے امر یکی فو جی کمپنیوں پر پا بند یاں لگا نے کا اعلان کر دیا

بیجنگ ( آن لائن) چین نے نے کہا ہے کہ امر یکہ کی جا نب سے تا ئیوان کو ہتھیاروں کی فروخت سے چین کی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کو شدید نقصان پہنچا ہے، چین اس اقدام کی سختی سے مخالفت اور شدید مذمت کرتا ہے، چین اپنی خودمختاری اور سلامتی کے مفادات کے… Continue 23reading چین نے امر یکی فو جی کمپنیوں پر پا بند یاں لگا نے کا اعلان کر دیا

نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز نشر کرنے کی منظوری دیدی

datetime 21  فروری‬‮  2022

نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز نشر کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (آن لائن)معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز کونشر کرنے کے لیے منظوری دے دی ہے۔رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس پہلی پاکستانی ویب سیریز نشر کرنے کے لیے تیار ہے لیکن ابھی باقاعدہ طور پر اس ویب سیریز کی کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔پاکستانی صحافی حسن کاظمی نے مائیکرو… Continue 23reading نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز نشر کرنے کی منظوری دیدی

نور مقدم قتل کیس ، شریک ملزمان کے بیانات کو مدعی وکیل نے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے قاتل ہونیکا ثبوت قرار دیدیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

نور مقدم قتل کیس ، شریک ملزمان کے بیانات کو مدعی وکیل نے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے قاتل ہونیکا ثبوت قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)نور مقدم قتل کیس میں شریک ملزمان کے بیانات کو مدعی وکیل نے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے قاتل ہونیکا ثبوت قرار دیدیا۔پیر کو نور مقدم قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی کی عدالت میں ہوئی، ملزمان کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کرلیے۔ملزم ظاہر جعفر کے والدین… Continue 23reading نور مقدم قتل کیس ، شریک ملزمان کے بیانات کو مدعی وکیل نے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کے قاتل ہونیکا ثبوت قرار دیدیا

افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2022

افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دے دیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ ہوگی۔ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کے… Continue 23reading افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی