پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز نشر کرنے کی منظوری دیدی

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز کونشر کرنے کے لیے منظوری دے دی ہے۔رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس پہلی پاکستانی ویب سیریز نشر کرنے کے لیے تیار ہے لیکن ابھی باقاعدہ طور پر اس ویب سیریز کی کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔پاکستانی صحافی حسن کاظمی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر یہ خبر دی ہے کہ نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز کو نشر کرنے کے لیے منظوری دے دی ہے۔

اْنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’بالآخر نیٹ فلکس نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز کو منظوری دے دی۔اْنہوں نے ویب سیریز کے حوالے سے کچھ تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا کہ’اس ویب سیریز کے 3 سیزن ہیں اور ہر ایک سیزن 13 اقساط پر مشتمل ہے اور بڑے بجٹ کا ہے۔حسن کاظمی نے مزید لکھا کہ ‘اس ویب سیریز کی مزید تفصیلات سے جلد آگاہ کیا جائے گا۔تاہم، ابھی اس ویب سیریز کے حوالے سے سامنے آنے والی اِن تفصیلات کی باقاعدہ تصدیق نہیں کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…