اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کی مودی کو تنازعات کے حل کیلئے ٹی وی پر مباحثے کی پیشکش

datetime 22  فروری‬‮  2022

عمران خان کی مودی کو تنازعات کے حل کیلئے ٹی وی پر مباحثے کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اختلافات ختم کرنے کے لیے نریندر مودی کو ٹی وی پر مباحثے کی پیشکش کی ہے ۔ روسی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویومیں پاک۔ بھارت تعلقات سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اقتدار میں آتے ہی بھارت کو مذاکرات کی دعوت… Continue 23reading عمران خان کی مودی کو تنازعات کے حل کیلئے ٹی وی پر مباحثے کی پیشکش

پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کیلئے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کردی گئی

datetime 22  فروری‬‮  2022

پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کیلئے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کردی گئی

دبئی (این این آئی)یو اے ای حکومت نے پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کے لیے ائیرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کو اب ائیر پورٹس پر 48 گھنٹے قبل لیے گئے پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی اور 48 گھنٹے کا وقت… Continue 23reading پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کیلئے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کردی گئی

عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق پاکستانی سفیر کی بیٹی نور مقدم کے قتل سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 24 فروری کو سنایا جائے گا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کی جس کے دوران مدعی اور ملزمان وکلا نے… Continue 23reading عدالت نے نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

روس نے یوکرین کی فوجی گاڑیوں کو ملک میں داخلے کی کوشش پر تباہ کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

روس نے یوکرین کی فوجی گاڑیوں کو ملک میں داخلے کی کوشش پر تباہ کردیا

ماسکو،نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) روسی فوجیوں اور سرحدی محافظوں نے روس میں داخلے کی کوشش پر یوکرین کی مسلح فوجی گاڑیوں کو تباہ کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رائٹرز نے روسی فوج کے جاری کردہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ 3 بجے کے قریب 2 یوکرینی فوجی گاڑیوں میں سوار 5… Continue 23reading روس نے یوکرین کی فوجی گاڑیوں کو ملک میں داخلے کی کوشش پر تباہ کردیا

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو تاریخی بلندیوں پر پہنچا دیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو تاریخی بلندیوں پر پہنچا دیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)روسی صدر کے یوکرین میں امن فوج داخل کرنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہوگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کے قریب پہنچ گئی ہیں اور لندن برینٹ خام تیل 99 ڈالر کی سطح عبور کر گیا… Continue 23reading روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کو تاریخی بلندیوں پر پہنچا دیا

(ن) لیگ کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو 48 گھنٹوں میں واپس آنے کی ہدایت

datetime 22  فروری‬‮  2022

(ن) لیگ کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو 48 گھنٹوں میں واپس آنے کی ہدایت

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے بیرونِ ملک مقیم اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 48 گھنٹوں میں پاکستان واپس پہنچنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق پارٹی نے پاکستان میں مقیم تمام ارکان قومی اسمبلی کو بیرونِ ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ساتھ ہی تمام پارٹی ارکان قومی اسمبلی… Continue 23reading (ن) لیگ کی بیرون ملک موجود ایم این ایز کو 48 گھنٹوں میں واپس آنے کی ہدایت

یوکرین نے روس سے تنازع پر پاکستان سے مدد مانگ لی

datetime 22  فروری‬‮  2022

یوکرین نے روس سے تنازع پر پاکستان سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(این این آئی)یوکرین نے روس سے تنازع پر پاکستان سے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا، یوکرینی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان یوکرین پر روسی حملے کے پیش نظر ہماری مدد کرے تاکہ ہم روس کی جارحیت کے خلاف کامیاب ہوسکیں۔پاکستان میں یوکرین کے سفیر مارکیان چوچک نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے… Continue 23reading یوکرین نے روس سے تنازع پر پاکستان سے مدد مانگ لی

جاتے جاتے ملک کو غربت سے نکالنا چاہتا ہوں، وزیراعظم عمران خان

datetime 22  فروری‬‮  2022

جاتے جاتے ملک کو غربت سے نکالنا چاہتا ہوں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بطور وزیراعظم جاتے جاتے اپنے ملک کو غربت سے نکالنا چاہتاہوں،مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کیدرمیان تسلیم شدہ معاملہ ہے جس کا حل ضروری ہے، بھارت میں انتہا پسند نظریے کی حکومت ہے،قوم پرستی کا مطلب ہر گز انتہا پسندی نہیں۔وزیراعظم عمران خان نے… Continue 23reading جاتے جاتے ملک کو غربت سے نکالنا چاہتا ہوں، وزیراعظم عمران خان

میرے والد جنرل اخترعبدالرحمن نے کامیاب افغان جہاد لڑا، جس کے نتیجے میں سوویت امپائر ٹوٹی اور یہ دنیا تبدیل ہوئی ، ہم چھوٹے سے کاروبار سے شروع کرکے یہاں تک پہنچے ہیں،ہارون اختر

datetime 22  فروری‬‮  2022

میرے والد جنرل اخترعبدالرحمن نے کامیاب افغان جہاد لڑا، جس کے نتیجے میں سوویت امپائر ٹوٹی اور یہ دنیا تبدیل ہوئی ، ہم چھوٹے سے کاروبار سے شروع کرکے یہاں تک پہنچے ہیں،ہارون اختر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی جیو  نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جنرل (ر)اختر عبدالرحمن کےصاحبزادےہارون اختر خان نے کہاہےکہ کہاجارہا ہے 1985ء میں سوئس اکائونٹس کھلا، میرے والدجنرل اختر عبدالرحمن اس وقت افغان جہاد لڑ رہے تھے ،وہ1988ء میں انتقال کر گئے ، اگر میرے والدکو ملوث کرنا ہے تو بتایا جائے کس… Continue 23reading میرے والد جنرل اخترعبدالرحمن نے کامیاب افغان جہاد لڑا، جس کے نتیجے میں سوویت امپائر ٹوٹی اور یہ دنیا تبدیل ہوئی ، ہم چھوٹے سے کاروبار سے شروع کرکے یہاں تک پہنچے ہیں،ہارون اختر