پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کیلئے ٹریول ایڈوائزری میں نرمی کردی گئی

datetime 22  فروری‬‮  2022 |

دبئی (این این آئی)یو اے ای حکومت نے پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کے لیے ائیرپورٹس پر ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کی شرط ختم کردی۔پاکستان سے دبئی جانے والے مسافروں کو اب ائیر پورٹس پر 48 گھنٹے قبل لیے گئے پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی اور 48 گھنٹے کا وقت لیبارٹری کو دیے

گئے سیمپل کے وقت سے شروع ہوگا۔دبئی پہنچنے پر بھی مسافروں کا پی سی آر ٹیسٹ ہوگا اور مسافر ٹیسٹ کا نتیجہ آنے تک خود سے قرنطینہ کریں گے۔اس کے علاوہ دبئی ٹرانزٹ کرنے والے تمام مسافروں کو پی سی آر منفی ٹیسٹ دکھانا لازمی نہیں، سوائے ان کے جن کو آخری منزل پہنچنے پر پی سی آر منفی دکھانا ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…