حکومت مخالف تحریک، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف میں انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد(آن لائن) سربرا ہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن اور سابق وزیراعظم و قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابط ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد نواز شریف کو کال کی۔رابطے میں ملکی سیاسی صورتحال اور عدم اعتماد… Continue 23reading حکومت مخالف تحریک، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف میں انتہائی اہم ٹیلی فونک رابطہ