اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی،60افرادہلاک

datetime 22  فروری‬‮  2022

سونے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی،60افرادہلاک

اوگاڈوگو(این این آئی)جنوب مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں ایک سونے کی کان میں دھماکے سے تقریبا ساٹھ افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اندازہ ہے کہ یہ دھماکا ان کیمیکلز کی وجہ سے ہوا جو سونے میں استعمال کیے جاتے ہیں اور وہاں ان کا ذخیرہ موجود… Continue 23reading سونے کی کان دھماکے سے بیٹھ گئی،60افرادہلاک

درجنوں گھروں میں توڑ پھوڑ کرنے والا دیوہیکل ریچھ اب بھی مفرور

datetime 22  فروری‬‮  2022

درجنوں گھروں میں توڑ پھوڑ کرنے والا دیوہیکل ریچھ اب بھی مفرور

کیلیفورنیا(این این آئی) اس وقت کیلیفورنیا میں انتہائی مطلوب جانور کا درجہ ایک بھالو کو حاصل ہے جو کھانے پینے کی تلاش میں درجنوں گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کرچکا ہے۔ہینک دی ٹینک نامی ریچھ کا وزن 500 پونڈ ( 223) کلوگرام ہے اور یہ 25 گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کرچکا ہے۔… Continue 23reading درجنوں گھروں میں توڑ پھوڑ کرنے والا دیوہیکل ریچھ اب بھی مفرور

کشش ثقل کی دریافت والا برطانیہ میں لگا تاریخی سیب کا درخت گرگیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

کشش ثقل کی دریافت والا برطانیہ میں لگا تاریخی سیب کا درخت گرگیا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں لگا وہ تاریخی درخت زمین بوس ہوگیا جس سے گرنے والے سیب کی وجہ سے نیوٹن نے زمین کی کشش ثقل کو دریافت کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نامور سائنسدان نیوٹن کے زمین کے کشش ثقل کا نظریہ پیش کرنے سے پہلے دنیا زمین کے حوالے سے مختلف نظریات اور واہمات رائج… Continue 23reading کشش ثقل کی دریافت والا برطانیہ میں لگا تاریخی سیب کا درخت گرگیا

جہانگیر ترین 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل

datetime 22  فروری‬‮  2022

جہانگیر ترین 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین 3 روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کو معدے کے السر کی شکایت ہوئی، ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین بیرون ملک بھی زیر علاج رہ چکے ہیں۔

سوویت یونین کا ٹوٹنا روس پر ڈاکا تھا،سوویت ریاستوں کو یونین سے نکلنے دینا بھی پاگل پن تھا،روسی صدر ولادی میرپیوٹن

datetime 22  فروری‬‮  2022

سوویت یونین کا ٹوٹنا روس پر ڈاکا تھا،سوویت ریاستوں کو یونین سے نکلنے دینا بھی پاگل پن تھا،روسی صدر ولادی میرپیوٹن

ماسکو(این این آئی، مانیٹرنگ ڈیسک)روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین کے ماسکو نواز دو علاقوں کی آزاد حیثیت تسلیم کرلی ہے اور یوکرین کے ان دونوں مشرقی علاقوں ڈونئیسک اور لوہانسک میں امن دستے بھیجنے کا حکم دیدیا ہے جبکہ امریکا نیڈونئیسک اور لوہانسک پرپابندیاں عائد کردیں،میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرین کے مشرقی علاقوں ڈونئیسک… Continue 23reading سوویت یونین کا ٹوٹنا روس پر ڈاکا تھا،سوویت ریاستوں کو یونین سے نکلنے دینا بھی پاگل پن تھا،روسی صدر ولادی میرپیوٹن

کامران خان نے وزیر اعظم کے دورہ روس پر تحفظات کا اظہار کردیا، ایسا سوال اٹھا دیا کہ پاکستانی سوچ میں پڑ جائیں

datetime 22  فروری‬‮  2022

کامران خان نے وزیر اعظم کے دورہ روس پر تحفظات کا اظہار کردیا، ایسا سوال اٹھا دیا کہ پاکستانی سوچ میں پڑ جائیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )معروف اینکر پرسن کامران خان نے وزیر اعظم عمران خان کے روس کے دورے کی ٹائمنگ پر تحفظات ظاہر کردیے۔تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ روس کا وقت انتہائی غلط ہے، اس وقت ایک لاکھ… Continue 23reading کامران خان نے وزیر اعظم کے دورہ روس پر تحفظات کا اظہار کردیا، ایسا سوال اٹھا دیا کہ پاکستانی سوچ میں پڑ جائیں

وزیراعظم عمران خان آج روس جائینگے ،کل دوسری جنگ عظیم میں ہلاک فوجیوں کی قبرپرپھول رکھیں گے

datetime 22  فروری‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان آج روس جائینگے ،کل دوسری جنگ عظیم میں ہلاک فوجیوں کی قبرپرپھول رکھیں گے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان سرکاری دعوت پر (آج)بدھ 23 تا 24 فروری روس کا دورہ کریں گے، کابینہ ارکان سمیت اعلیٰ سطحی وفد بھی وزیراعظم کے ہمراہ روس جائیگا،وزیراعظم کے ہمراہ روس جانے والوں میں شاہ محمود قریشی، حماد اظہر، اسد عمر، عبدالرزاق داؤد، معید یوسف اور عامر کیانی شامل ہوں گے۔تفصیلا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان آج روس جائینگے ،کل دوسری جنگ عظیم میں ہلاک فوجیوں کی قبرپرپھول رکھیں گے

بھارت میں برقعہ پوش لڑکی کو بینک میں لین دین سے روک دیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

بھارت میں برقعہ پوش لڑکی کو بینک میں لین دین سے روک دیا گیا

پٹنہ (این این آئی) بھارتی ریاست بہار کے ضلع بیگوسرائے میں حکام نے بتایا کہ ایک برقعہ پوش لڑکی کو ایک قومی بینک میں لین دین کرنے سے روک دیا گیا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق لڑکی نے واقعہ ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لڑکی بیگوسرائے… Continue 23reading بھارت میں برقعہ پوش لڑکی کو بینک میں لین دین سے روک دیا گیا

گھی اور آئل کی قیمت میں مزید اضافہ، دودھ بنانے والی کمپنیوں کا بھی قیمت بڑھانے کا اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2022

گھی اور آئل کی قیمت میں مزید اضافہ، دودھ بنانے والی کمپنیوں کا بھی قیمت بڑھانے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مہنگائی کی نئی لہر آ گئی ،گھی اور آئل بنانے والی کمپنیوں نے درجہ اول اور دوم گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا ، درجہ اول آئل کی قیمت میں مزید15روپے جبکہ درجہ دوم گھی کی قیمت… Continue 23reading گھی اور آئل کی قیمت میں مزید اضافہ، دودھ بنانے والی کمپنیوں کا بھی قیمت بڑھانے کا اعلان