پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

رضوان کے آنے سے ملتان سلطانز مضبوط ہوگئی،علی ترین

datetime 21  فروری‬‮  2022

رضوان کے آنے سے ملتان سلطانز مضبوط ہوگئی،علی ترین

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں شامل ٹیم ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے کپتان محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ رضوان کے آنے سے ملتان سلطانز مضبوط ہوگئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ترین نے کہا کہ رضوان ہمیشہ مثبت رہتے ہیں، ٹیم اچھا پرفارم کرے… Continue 23reading رضوان کے آنے سے ملتان سلطانز مضبوط ہوگئی،علی ترین

پاکستان میں اسپنرز اور فاسٹ بولرز یکساں طور پر خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں،مارک وا اور گریگ چیپل

datetime 21  فروری‬‮  2022

پاکستان میں اسپنرز اور فاسٹ بولرز یکساں طور پر خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں،مارک وا اور گریگ چیپل

اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلیا کے سابق لیجنڈری کرکٹرز مارک وا اور گریگ چیپل نے دورہ پاکستان سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آسٹریلیا کو پاکستان میں ایک معیاری ٹیم کا سامنا کرنا ہے۔مارک وا نے دورہ پاکستان سے متعلق کہا کہ پاکستان کی پچز بھارت سے ہمیشہ مختلف ہوتی ہیں،… Continue 23reading پاکستان میں اسپنرز اور فاسٹ بولرز یکساں طور پر خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں،مارک وا اور گریگ چیپل

کرونا نے اسرائیل میں لاشوں کے انبار لگا دئیے

datetime 21  فروری‬‮  2022

کرونا نے اسرائیل میں لاشوں کے انبار لگا دئیے

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیل کے محکمہ صحت نے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کرونا وائرس سے800افراد کی موت کا اعلان کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریبا 50 ہزار لیبارٹری نمونوں کی جانچ کے بعد دس ہزار 354 نئے انفیکشن ریکارڈ کیے… Continue 23reading کرونا نے اسرائیل میں لاشوں کے انبار لگا دئیے

معیشت کوسیاست پرترجیح نہ دی گئی تو شدید نقصان ہوگا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2022

معیشت کوسیاست پرترجیح نہ دی گئی تو شدید نقصان ہوگا،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی (آن لائن) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ وقت پاکستان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ اگراب بھی وسائل کا ضیاع جاری رہااور معیشت کوسیاست پرترجیح نہ دی گئی تو شدید نقصان ہوگا۔ معیشت کمزورہواورقرضوں… Continue 23reading معیشت کوسیاست پرترجیح نہ دی گئی تو شدید نقصان ہوگا،تہلکہ خیز دعویٰ

مراد سعید کا ریحام خان کی کتاب کیخلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2022

مراد سعید کا ریحام خان کی کتاب کیخلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مراد سعید نے وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کیخلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے خلاف لندن میں دعویٰ… Continue 23reading مراد سعید کا ریحام خان کی کتاب کیخلاف لندن میں دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ

2045 تک پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد 6 کروڑ ہونے کا خدشہ

datetime 21  فروری‬‮  2022

2045 تک پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد 6 کروڑ ہونے کا خدشہ

کراچی(این این آئی) پاکستان میں مصنوعی میٹھے مشروبات پر ٹیکس بڑھانے سمیت بچوں کو موٹاپے اور ذیابطیس سے بچانے کے اقدامات نہ کیے گئے تو خدشہ ہے کہ ملک میں شوگر کے مرض میں مبتلا افراد کی تعداد 2045 تک 6 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔ان خدشات کا اظہار ڈائبیٹیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے… Continue 23reading 2045 تک پاکستان میں ذیابطیس کے مریضوں کی تعداد 6 کروڑ ہونے کا خدشہ

پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا آزادی اظہارپر پابندی کا فاشسٹ ہتھکنڈا ہے،سرا ج الحق

datetime 21  فروری‬‮  2022

پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا آزادی اظہارپر پابندی کا فاشسٹ ہتھکنڈا ہے،سرا ج الحق

لاہور(این این آئی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا آزادی اظہارپر پابندی کا فاشسٹ ہتھکنڈا ہے۔ حکمران چاہتے ہیں کہ عوام بھیڑ بکریاں بن کر رہیں، کوئی اس پر تنقید نہ کرے۔ میڈیا پر قدغنوں کو یکسر مسترد کرتے ہیں، جابرانہ طرزِ حکومت کسی صورت قبول نہیں… Continue 23reading پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا آزادی اظہارپر پابندی کا فاشسٹ ہتھکنڈا ہے،سرا ج الحق

ایوان صدر اور وزیراعظم ہائوس کو آرڈیننس فیکٹری اور فرنس بنادیا ہے،عظمیٰ بخاری

datetime 21  فروری‬‮  2022

ایوان صدر اور وزیراعظم ہائوس کو آرڈیننس فیکٹری اور فرنس بنادیا ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ایوان صدر اور وزیراعظم ہاوس کو آرڈیننس فیکٹری اور فرنس بنادیا ہے، تبدیلی مافیا کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے،اپوزیشن جماعتیں آئین اور قانون کے تحت ہی لٹیروں کو ایوان اقتدار سے جیلوں میں منتقل کرے گی۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ہپی… Continue 23reading ایوان صدر اور وزیراعظم ہائوس کو آرڈیننس فیکٹری اور فرنس بنادیا ہے،عظمیٰ بخاری

پاکستان 2025ء میں پانی کی مکمل قلت کی طرف بڑھ رہا ہے،ماہرین

datetime 21  فروری‬‮  2022

پاکستان 2025ء میں پانی کی مکمل قلت کی طرف بڑھ رہا ہے،ماہرین

جڑانوالہ (آن لائن) پاکستان تین سال بعد2025میں پانی کی مکمل قلت کی طرف بڑھ رہا ہے، صورتحال بنیادی طور پر موسمیاتی تبدیلیوں اور شدید موسمی حالات میں بڑے پیمانے پر اتار چڑھاو? کی وجہ سے سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے منعقدہ تربیتی ورکشاپ میں ماہرین کا کہناہے… Continue 23reading پاکستان 2025ء میں پانی کی مکمل قلت کی طرف بڑھ رہا ہے،ماہرین