پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

رضوان کے آنے سے ملتان سلطانز مضبوط ہوگئی،علی ترین

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں شامل ٹیم ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے کپتان محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ رضوان کے آنے سے ملتان سلطانز مضبوط ہوگئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ترین نے کہا کہ رضوان ہمیشہ مثبت رہتے ہیں، ٹیم اچھا پرفارم کرے یا نہیں وہ ہمیشہ مسکراتے رہتے ہیں، ان کے آنے سے ملتان سلطانز مضبوط ہوگئی ہے

۔علی ترین نے کہا کہ ملتان سلطانز کا ہمیشہ سے بہت اچھا کمبی نیشن رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملتان سلطانز کے فینز کو شاہنواز دھانی متحرک رکھتے ہیں، دھانی آن فیلڈ اور آف فیلڈ سب کو تفریح مہیا کرتے ہیں۔علی ترین نے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چاہتا ہوں لاہور اور ملتان فائنل میں ہوں ان میں جو بھی جیتے گا مجھے خوشی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…