پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

آصف علی زرداری اورمولانا فضل الرحمان کی ایک اور اہم ملاقات

datetime 21  فروری‬‮  2022

آصف علی زرداری اورمولانا فضل الرحمان کی ایک اور اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر پوری اپوزیشن کو ایک ساتھ لیکر چلنے پر اتفاق کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن اور آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر پوری اپوزیشن کو… Continue 23reading آصف علی زرداری اورمولانا فضل الرحمان کی ایک اور اہم ملاقات

مری اور دیگر علاقوں میں برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

مری اور دیگر علاقوں میں برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے مری، گلیات اور دیگر بالائی علاقوں میں شدید اور درمیانی درجے کی برفباری کا امکان ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات کے دوران مری، گلیات، نتھیاگلی اوردیگرعلاقوں میں درمیانی سے شدید برفباری کاامکان ہے جس کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہونے کا… Continue 23reading مری اور دیگر علاقوں میں برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

الیکشن کمیشن حکام نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو آئین وقانون کی خلاف ورزی قراردے دیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

الیکشن کمیشن حکام نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو آئین وقانون کی خلاف ورزی قراردے دیا

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن حکام نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو آئین اور قانون کی خلاف ورزی قرارد یا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن اور الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے اٹارنی جنرل سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حکام نے کہا… Continue 23reading الیکشن کمیشن حکام نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو آئین وقانون کی خلاف ورزی قراردے دیا

آصف زرداری اور شہبازشریف کے درمیان ایک اور ملاقات طے

datetime 21  فروری‬‮  2022

آصف زرداری اور شہبازشریف کے درمیان ایک اور ملاقات طے

لاہور(این این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان منگل کے روز اہم ملاقات ہو گی۔بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات بلاول ہاؤس میں ہو گی۔ آصف علی زرداری شہباز شریف اور ان کے ہمراہ آنے والے رہنماؤں… Continue 23reading آصف زرداری اور شہبازشریف کے درمیان ایک اور ملاقات طے

صرف کہنے سے گرفتاری ہو جائے گی،مریم اورنگزیب نے فیک نیوز پر وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

صرف کہنے سے گرفتاری ہو جائے گی،مریم اورنگزیب نے فیک نیوز پر وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

ْ ؁اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اور انکی کابینہ روز جھوٹ پھیلاتے ہیں،فیک نیوز پر سب سے پہلے جھوٹے وزیر اعظم کو گرفتار کرنا چاہیے، پیکا ترمیم کا سنگین معاملہ ہے، آرڈیننس سے ترمیم ہوئی ہیاس قانون میں مزید بہتری لائی جانی چاہیے تھی،یہ ترامیم سیکشن… Continue 23reading صرف کہنے سے گرفتاری ہو جائے گی،مریم اورنگزیب نے فیک نیوز پر وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

آپ نے گھبرانا نہیں ہے،آنے والے دنوں میں خوشخبری دوں گا، وزیراعظم عمران خان

datetime 21  فروری‬‮  2022

آپ نے گھبرانا نہیں ہے،آنے والے دنوں میں خوشخبری دوں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی حکومت میں سب سے زیادہ جملہ ’گھبرانا نہیں‘ استعمال کیا، حکومت ملی تو بہت برے حالات تھے، مشکل وقت میں ٹیم کے گھبرانے کی فکرتھی، کابینہ کو کہتا تھا گھبرانا نہیں، آج میں اپوزیشن کو کہتا ہوں گھبرانا نہیں۔ ان خیالات کا… Continue 23reading آپ نے گھبرانا نہیں ہے،آنے والے دنوں میں خوشخبری دوں گا، وزیراعظم عمران خان

افواج پاکستان کادشمن پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا، پاک فوج پرتنقید کی 5سال سزا درست اقدام قرار

datetime 21  فروری‬‮  2022

افواج پاکستان کادشمن پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا، پاک فوج پرتنقید کی 5سال سزا درست اقدام قرار

لاہور (آن لائن)دین فاؤنڈیشن کے مرکزی چیئرمین اور ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹرشوکت ورک نے کہا ہے کہ پاک فوج پرتنقید کی 5سال سزا درست اقدام ہے۔افواج پاکستان کادشمن پاکستان کادوست نہیں ہوسکتا۔پاک سرزمین کی محافظ فوج شہداء کی وارث ہے لہٰذاء تنقید کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔مادروطن کیلئے اپنی… Continue 23reading افواج پاکستان کادشمن پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا، پاک فوج پرتنقید کی 5سال سزا درست اقدام قرار

جہانگیر ترین گروپ نے پی ٹی آئی کے مزید ناراض اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو اپنے گروپ میں شامل کرنے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2022

جہانگیر ترین گروپ نے پی ٹی آئی کے مزید ناراض اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو اپنے گروپ میں شامل کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) ملکی سیاست میں اپوزیشن کی سرگرمیوں میں تیزی آنے کے بعد پنجاب اور قومی اسمبلی میں جہانگیر ترین گروپ بھی مزید متحرک ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کے جہانگیر ترین سے رابطوں کی تصدیق کے بعد جہانگیر ترین گروپ نے پی ٹی آئی کے… Continue 23reading جہانگیر ترین گروپ نے پی ٹی آئی کے مزید ناراض اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی کو اپنے گروپ میں شامل کرنے کا فیصلہ

پیکا آرڈیننس فیک حکومت بچانے کیلئے ہے، جے یو آئی کا دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2022

پیکا آرڈیننس فیک حکومت بچانے کیلئے ہے، جے یو آئی کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ن)پیکا صدارتی آرڈیننس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیکا آرڈیننس فیک حکومت بچانے کیلئے ہے۔ مرکزی ترجمان جے یوآئی اسلم غوری نے اپنے بیان میں کہاکہ فیک اعظم عمران خان کو آرڈیننسوں سے بچایانہیں جاسکتا، فیک نیوز پر مقدمہ کرنا ہے تو عمران… Continue 23reading پیکا آرڈیننس فیک حکومت بچانے کیلئے ہے، جے یو آئی کا دعویٰ