پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی نے پیکا آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

پیپلز پارٹی نے پیکا آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور(این این آئی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے آرڈیننس کے زریعے نافذ کئے جانے والے پیکا قانون کو عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیکا آرڈیننس لانے کا مطلب ہے کہ حکومت خوف… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے پیکا آرڈیننس چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں، صوبائی وزیر ناصر حسین

datetime 21  فروری‬‮  2022

نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں، صوبائی وزیر ناصر حسین

کراچی(این این آئی)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں۔وہ ایک ٹی وی پروگرام میں ملکی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر گفتگوکررہے تھے ۔گفتگو کے دوران ناصر حسین نے نواز شریف کو کرپٹ ماننے سے انکار کردیا اور کہا کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2022

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا ۔تاہم شام/رات شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شمالی بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،بالائی/وسطی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل

datetime 21  فروری‬‮  2022

حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل

لاہور (این این آئی ) مزنگ سے سات روز قبل اغوا ہونیوالا حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔گلگت کا رہائشی علی یار کراچی کے حساس ادارے میں بطور سپاہی ملازم تھا اور چھٹیوں میں لاہور آیا ہوا تھا۔ 13 فروری کو اس نے کراچی ملازمت پر واپس جانا… Continue 23reading حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل

پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2022

پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی ) وزارت خزانہ کی ہدایت پراسٹیٹ بینک نے پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے پرکام شروع کردیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کیلئے اسٹیٹ بینک نے پالیسی بنانا بھی شروع… Continue 23reading پانچ ہزار روپے کا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی ) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2 ماہ ہو نگی،محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی، تعلیمی سال 2022.23 کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیاگیاہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق رواں تعلیمی سال 31 مارچ کی بجائے 31 مئی کو ختم ہو گا۔ نیا… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

سابق امریکی صدر نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ٹکر دینے کا فیصلہ کر لیا، ایپ لانچ کیلئے تیار

datetime 21  فروری‬‮  2022

سابق امریکی صدر نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ٹکر دینے کا فیصلہ کر لیا، ایپ لانچ کیلئے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق امریکی صدر نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ٹکر دینے کا فیصلہ کر لیا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹروتھ نامی سوشل میڈیا ایپ رواں ہفتے سے ایپل کے پلے اسٹور پر دستیاب ہو گی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سی ای او ڈیوین نونس نے اعلان کیا ہے کہ ڈونلڈ… Continue 23reading سابق امریکی صدر نے فیس بک اور ٹوئٹر کو ٹکر دینے کا فیصلہ کر لیا، ایپ لانچ کیلئے تیار

شوہرکابیوی مردہ قرار دے کرچار سال تک یر غمال بنائے رکھنے کاانکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2022

شوہرکابیوی مردہ قرار دے کرچار سال تک یر غمال بنائے رکھنے کاانکشاف

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک لالچی اور نوسرباز شخص کا چونکا دینے والا کیس سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ایک شخص نے جائیداد ہتھیانے کے لیے اپنی ہی بیوی کو مردہ قرار دے کر اس کا فوتگی سرٹیفکیٹ بنوایا اور اسے گھر کے ایک کمرے میں بند کرکے اسے مسلسل چار سال… Continue 23reading شوہرکابیوی مردہ قرار دے کرچار سال تک یر غمال بنائے رکھنے کاانکشاف

کراچی میں بدامنی اور سٹریٹ کرائمز کا خاتمہ ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیر امین الحق نے فارمولا پیش کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

کراچی میں بدامنی اور سٹریٹ کرائمز کا خاتمہ ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیر امین الحق نے فارمولا پیش کردیا

کراچی (این این آئی)کراچی میں بدامنی اور اسٹریٹ کرائمز کا خاتمہ، ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیر امین الحق نے فارمولا پیش کردیا۔ پیر کو جاری اعلامیہ کے مطابق سید امین الحق نے کہاکہ مقامی پولیس افسران کی تعیناتی،تھانوں میں انٹیلیجنس نیٹ ورکنگ اور محلہ کمیٹیوں کی تشکیل ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہاکہ تھانیداروں… Continue 23reading کراچی میں بدامنی اور سٹریٹ کرائمز کا خاتمہ ایم کیو ایم رہنما و وفاقی وزیر امین الحق نے فارمولا پیش کردیا