پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ،محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداورخشک رہے گا ۔تاہم شام/رات شمالی بلوچستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز شمالی بلوچستان،بالائی خیبر پختونخوا،اسلام آباد،بالائی/وسطی پنجاب،کشمیراورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں/گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔اس دوران چند مقامات پر

ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی14،کالام ،استورمنفی 07،اسکردو منفی 05، بگروٹ ،پلوامہ،بارہ مولہ،گوپس ،مالم جبہ منفی 04،اننت ناگ،شوپیاں ،ہنزہ منفی 03، سری نگر منفی 02 ،قلات،راولاکوٹ اور پاراچنار میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…