پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

سوئس اکاؤنٹس، 30ہزار کلائنٹس کے کھربوں کے نئے اثاثے، 1400پاکستانی نکلے

datetime 21  فروری‬‮  2022

سوئس اکاؤنٹس، 30ہزار کلائنٹس کے کھربوں کے نئے اثاثے، 1400پاکستانی نکلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کے ایک بینک سے لیک ہونے والی معلومات میں 128؍ ممالک سے تعلق رکھنے والے بینک کے مالدار کھاتہ داروں (کلائنٹس) کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔یہ افراد کاروباری شخصیات بھی ہیں تو سیاسی وابستگیاں رکھنے والے بھی ہیں، ایسے میں جن افراد کے حوالے سے تحقیق کی گئی ہے ان… Continue 23reading سوئس اکاؤنٹس، 30ہزار کلائنٹس کے کھربوں کے نئے اثاثے، 1400پاکستانی نکلے

محکمہ سکولز ایجوکیشن کا سکولوں سےمتعلق اہم پلان تیار

datetime 21  فروری‬‮  2022

محکمہ سکولز ایجوکیشن کا سکولوں سےمتعلق اہم پلان تیار

لاہور (آن لائن) پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2 ماہ ہو نگی،محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی، تعلیمی سال 2022.23 کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رواں تعلیمی سال 31مارچ کی بجائے 31 مئی کو ختم ہو گا۔ نیا تعلیمی سال… Continue 23reading محکمہ سکولز ایجوکیشن کا سکولوں سےمتعلق اہم پلان تیار

حکومتی کرپشن کی تحقیقات کرنے والا ترک صحافی قتل

datetime 21  فروری‬‮  2022

حکومتی کرپشن کی تحقیقات کرنے والا ترک صحافی قتل

انقرہ(اے ایف پی)ترکی میں کرپشن سے متعلق تحقیقات کرنےوالے ایک صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا،گونگر ارسلان سے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ لوکل گورنمنٹ میں ہونےوالی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کررہے تھے،ارسلان روزنامہ سیس کوشیلے کے چیف ایڈیٹر اور ڈائریکٹر تھے،انہیں ان کے اخبار کے دفتر کے باہر فائرنگ کرکے شدید… Continue 23reading حکومتی کرپشن کی تحقیقات کرنے والا ترک صحافی قتل

90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے،جاوید لطیف کا حیران کن دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2022

90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے،جاوید لطیف کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کےسینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ 90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میںن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ ایک جماعت کے 50 فیصد ارکان اگر اپنے لیڈر کے خلاف… Continue 23reading 90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے،جاوید لطیف کا حیران کن دعویٰ

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2022

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد( آن لائن )وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے تصدیق کی ہے کہ دو دن پہلے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات مخدوم احمد محمود کی رہائش گاہ پر ہوئی ہے۔فیاض الحسن چوہان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جہانگیر ترین، پارٹی کے سیکریٹری… Continue 23reading شہباز شریف اور جہانگیر ترین کی خفیہ ملاقات کہاں ہوئی؟ پی ٹی آئی رہنما نے بڑا انکشاف کردیا

ماں کو ابتر حالت میں دیکھ کر 3 بھائیوں نے بیویوں کو طلاق دیدی

datetime 21  فروری‬‮  2022

ماں کو ابتر حالت میں دیکھ کر 3 بھائیوں نے بیویوں کو طلاق دیدی

الجیریا(این این آئی)شمالی افریقی ملک الجزائر میں بوڑھی بیمار ماں کو بری حالت میں دیکھ کر تین بھائیوں نے اسی وقت اپنی بیویوں کو طلاق دے دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شوہر اپنی بیویوں کو ماں کی دیکھ بھال کرنے کی ہدایات جاری کرکے ملازمت پر گئے تھے لیکن شام کو جب تینوں… Continue 23reading ماں کو ابتر حالت میں دیکھ کر 3 بھائیوں نے بیویوں کو طلاق دیدی

سی ایس ایس سکریننگ ٹیسٹ کا پرچہ امتحان کے فوری بعد آؤٹ

datetime 21  فروری‬‮  2022

سی ایس ایس سکریننگ ٹیسٹ کا پرچہ امتحان کے فوری بعد آؤٹ

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی پبلک سروس کمیشن کی جانب سے لئے گئے سی ایس ایس امتحان کا پرچہ امتحان کے فوری بعد فیس بک پیج پر لگادیا گیا جس نے کمیشن کے کمزور انتظامی کنٹرول کو بے نقاب کر دیا ہے۔ایف پی ایس سی کا انکوائری کرانے کا فیصلہ،روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading سی ایس ایس سکریننگ ٹیسٹ کا پرچہ امتحان کے فوری بعد آؤٹ

100 سالہ شخص نے سالگرہ پر بیوی سے دوبارہ شادی کر لی، تصاویر وائرل

datetime 21  فروری‬‮  2022

100 سالہ شخص نے سالگرہ پر بیوی سے دوبارہ شادی کر لی، تصاویر وائرل

ممبئی (این این آئی) زندگی کی 100 بہاریں دیکھنے کا موقع بہت ہی کم لوگوں کو ملتا ہے اور کم و بیش افراد ہی 100 سال مکمل ہونے پر سالگرہ مناتے ہوں گے۔بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد سے تعلق رکھنے والے بسوا ناتھ سرکار نے اپنی 90 سالہ اہلیہ سرودھونی سرکار… Continue 23reading 100 سالہ شخص نے سالگرہ پر بیوی سے دوبارہ شادی کر لی، تصاویر وائرل

جھوٹی خبر پھیلانے کا پہلا مقدمہ آپ پر درج ہونا چاہیے، ناصر شاہ کاوفاقی وزیر قانون کی پریس کانفرنس پر ردعمل

datetime 21  فروری‬‮  2022

جھوٹی خبر پھیلانے کا پہلا مقدمہ آپ پر درج ہونا چاہیے، ناصر شاہ کاوفاقی وزیر قانون کی پریس کانفرنس پر ردعمل

کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ جھوٹی خبر پھیلانے کا پہلا مقدمہ آپ پر درج ہونا چاہیے،نا اہل حکومت کسی کو بات کرنے دینا نہیں چاہتی۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ وفاقی نا اہل حکومت کسی کو… Continue 23reading جھوٹی خبر پھیلانے کا پہلا مقدمہ آپ پر درج ہونا چاہیے، ناصر شاہ کاوفاقی وزیر قانون کی پریس کانفرنس پر ردعمل