عورت مارچ یورپ کا کلچر ہے،اسلام میں اس کی کوئی گنجائش ہے نہ یہ ہمارا کلچر ہے،پیر نور الحق قادری
کرمانوالہ (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا کہ عورت مارچ یورپ کا کلچر ہے،اسلام میں اس کی کوئی گنجائش ہے نہ یہ ہمارا کلچر ہے، جو عزت اسلام نے عورت کو دی کوئی دوسرا مذہب نہیں دے سکتا،وزیراعظم مارچ پر پابندی عائد کر یں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی… Continue 23reading عورت مارچ یورپ کا کلچر ہے،اسلام میں اس کی کوئی گنجائش ہے نہ یہ ہمارا کلچر ہے،پیر نور الحق قادری