مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، چینی، گھی اور دالوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
پشاور(آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد چینی، گھی اور دالوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں تاجروں نے سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد بھی چھوڑ دیا ہے دالوں کی قیمتوں میں بیس روپے فی کلو کا اضافہ، گھی اور آئل میں تیس روپے فی کلو کا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ رمضان کی… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، چینی، گھی اور دالوں کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں