منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ نے الیکٹرانک کرائم بل 2016 میں ترمیم کیلئے آرڈیننس کی منظوری دیدی

datetime 20  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے الیکٹرانک کرائم بل 2016 میں ترمیم کیلئے آرڈیننس کی منظوری دیدی ،آرڈیننس کے مسودے کے مطابق کسی کی پرائیویسی یا ساکھ کو نقصان پہنچانا ناقابل ضمانت جرم قراردیا گیا ہے ،نئے قانون میں تین سال سے سزا بڑھا کر پانچ سال کر دی گئی ہے،کسی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے میں مدد کرنا بھی نا قابل ضمانت

جرم قرار دیا گیا ہے ،ٹرائل کورٹ کو 6 ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کا پابند بنا دیا گیا ہے ،شکایت درج کرانے کا اختیار متاثرہ شخص یا ادارے کے نمائندے کو بھی ہو گا جبکہ ٹرائل کورٹ کو ماہانہ کارکردگی رپورٹ متعلقہ ہائیکورٹ کو بھجوانا ہو گی ،اگر ٹرائل کورٹ نے بروقت کیس نہ نمٹایا تو حکومت ہائیکورٹ کو کاروائی کی سفارش کر سکے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…