منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرناٹک میں حجاب پہننے والی 58 مسلمان طالبات کو معطل کر دیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلورو(این این آئی) بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے شرالکوپا میں کالج انتظامیہ نے تقریباً 58 مسلمان طالبات کو سر سے اسکارف یاحجاب اتارنے سے انکار کرنے پر معطل کر دیاہے جس پر

طالبات نے کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے بیلگاوی، یادگیر، بیلاری، چتردرگم اور شیاموگا اضلاع میں کشیدگی پائی جاتی ہے جہاں حجاب پہننے والی طالبات نے کلاس رومز میں داخلے کا مطالبہ کیا۔کرناٹک کے شیوموگا ضلع کے ایک کالج کی کم از کم 58 طالبات کو ہفتے کے روز سر پر اسکارپ/حجاب پہننے پر معطل کر دیا گیا۔ طالبات نے یہ مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا کہ انہیں کلاس میں جانے کی اجازت دی جائے۔طالبات کا تعلق گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج شرالکوپا سے تھا۔دریں اثناء بیلگاوی، یادگیر، بیلاری، چتردرگم اور شیاموگا اضلاع میں اس وقت کشیدگی پیدا ہوگئی جب حجاب پہننے والی طالبات نے کلاس رومز میں داخلے کا مطالبہ کیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…