جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حکومتی ایما پر انتقامی کارروائیاں جاری ،محسن جمیل بیگ پر ناجائز اسلحہ رکھنے کی جھوٹی ایف آئی آر درج

datetime 20  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس نے اپنا روایتی انداز دکھاتے ہوئے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کے خلاف حکومتی ایما پر انتقامی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک اور جھوٹی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

ڈیوٹی مجسٹریٹ شعیب نے صحافی محسن جمیل بیگ کو جوڈیشل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے اپنا روایتی انداز دکھاتے ہوئے آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور تجزیہ کار محسن جمیل بیگ کے جسمانی ریمانڈ کے دوران ایک اور مقدمہ درج کر دیا ہے۔جبکہ مقدمہ غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات 13/20/65 کے تحت درج کیا گیا ہے،تھانہ مارگلہ پولیس کے ایس ایچ او نے گذشتہ ہفتہ کی رات محسن جمیل کو تفتیش کے دوران ہتھکڑیوں میں جکڑ کر ان کی رہائش گاہ ایف ایٹ پر لے گئے اور ایک عدد 30 بورپسٹل برآمد کیا۔بعد ازاں گزشتہ روز ڈیوٹی مجسٹریٹ شعیب کی عدالت میں پیش کیا۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ شعیب نے سینئر صحافی کو مقدمہ نمبر 96/22 میں جوڈیشل کر دیا ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…