پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

عمران خان کےE7 والے گھر کا کرایہ 8سال امریکن قونصلیٹ نے دیا ، محسن بیگ کا حیران کن انکشاف

datetime 26  جولائی  2022

عمران خان کےE7 والے گھر کا کرایہ 8سال امریکن قونصلیٹ نے دیا ، محسن بیگ کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)سینئر صحافی محسن بیگ نے نجی ٹی وی ڈان نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان خود امریکہ کے ایجنٹ ہیں ، عمران خان کےE7 والے گھر کا کرایہ 8سال امریکن قونصلیٹ نے دیا،آپ امریکہ کے ایجنٹ ہیں اور آپ الٹا امریکہ کیخلاف بات… Continue 23reading عمران خان کےE7 والے گھر کا کرایہ 8سال امریکن قونصلیٹ نے دیا ، محسن بیگ کا حیران کن انکشاف

سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کیخلاف دائر مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات ختم

datetime 21  جون‬‮  2022

سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کیخلاف دائر مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات ختم

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کیخلاف دائر مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات ختم کر دیں اور کیس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد منتقل کردیا۔منگل کے روز کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی اسلا آباد کورٹ روم نمبر ایک کے جج راجہ جواد نے کی، محسن… Continue 23reading سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کیخلاف دائر مقدمہ میں دہشتگردی کی دفعات ختم

حکومتی ایما پر انتقامی کارروائیاں جاری ،محسن جمیل بیگ پر ناجائز اسلحہ رکھنے کی جھوٹی ایف آئی آر درج

datetime 20  فروری‬‮  2022

حکومتی ایما پر انتقامی کارروائیاں جاری ،محسن جمیل بیگ پر ناجائز اسلحہ رکھنے کی جھوٹی ایف آئی آر درج

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی پولیس نے اپنا روایتی انداز دکھاتے ہوئے سینئر صحافی محسن جمیل بیگ کے خلاف حکومتی ایما پر انتقامی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے پر ایک اور جھوٹی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ڈیوٹی مجسٹریٹ شعیب نے صحافی محسن جمیل بیگ کو جوڈیشل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading حکومتی ایما پر انتقامی کارروائیاں جاری ،محسن جمیل بیگ پر ناجائز اسلحہ رکھنے کی جھوٹی ایف آئی آر درج

صحافی محسن بیگ پر تھانہ مارگلہ میں تشدد کا معاملہ ،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور انکی ٹیم نے ایف آئی اے، پولیس اہلکاروں اور محسن بیگ کا بیان قلمبند کر لیا

datetime 19  فروری‬‮  2022

صحافی محسن بیگ پر تھانہ مارگلہ میں تشدد کا معاملہ ،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور انکی ٹیم نے ایف آئی اے، پولیس اہلکاروں اور محسن بیگ کا بیان قلمبند کر لیا

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ایڈیٹر انچیف آن لائن نیوز ایجنسی و روزنامہ جناح محسن جمیل بیگ پر تھانہ مارگلہ پولیس کی حراست میں تشدد کے معاملے کی انکوائری کی ۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ، ایڈیشنل مجسٹریٹ کے ہمرا ہ تھانہ مارگلہ پہنچے ۔ ذرائع کے… Continue 23reading صحافی محسن بیگ پر تھانہ مارگلہ میں تشدد کا معاملہ ،ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اور انکی ٹیم نے ایف آئی اے، پولیس اہلکاروں اور محسن بیگ کا بیان قلمبند کر لیا

محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کے خلاف حکومتی کارروائی، وکیلوں کا ایسا اعلان کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

datetime 19  فروری‬‮  2022

محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کے خلاف حکومتی کارروائی، وکیلوں کا ایسا اعلان کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

اسلام آباد،فیصل آباد(مانیٹرنگ، این این آئی) محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کے خلاف حکومتی کارروائی کرنے پر وکلاء نے حیرت انگیز اعلان کر دیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر معروف صحافی حامد میر نے وکلاء کی جانب سے ایک پریس ریلیز شیئر کی، جس میں اسلام آباد بار… Continue 23reading محسن بیگ کے گھر چھاپہ غیر قانونی قرار دینے والے جج کے خلاف حکومتی کارروائی، وکیلوں کا ایسا اعلان کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

محسن بیگ کیخلاف ایف آئی اے نے کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا

datetime 19  فروری‬‮  2022

محسن بیگ کیخلاف ایف آئی اے نے کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا

کراچی(این این آئی)اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ہاتھوں گرفتار محسن بیگ کے خلاف کراچی میں بھی ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔یہ کارروائی کراچی میں ہیں اسٹیٹ بینک سرکل میں درج 2 مقدمات کے تسلسل میں درج کی گئی ہے۔ ایف آئی اے حکام کے… Continue 23reading محسن بیگ کیخلاف ایف آئی اے نے کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا

تحریک انصاف کا اندھا انصاف۔۔۔ مراد سعید کی شکایت پرمحسن بیگ کوجاری نوٹس سے متعلق سینئر صحافی سلیم صافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 19  فروری‬‮  2022

تحریک انصاف کا اندھا انصاف۔۔۔ مراد سعید کی شکایت پرمحسن بیگ کوجاری نوٹس سے متعلق سینئر صحافی سلیم صافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )سینئر صحافی سلیم صافی نے محسن بیگ کے معاملے میں نیا انکشاف کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا ہے کہ ۔۔۔تحریک انصاف کا اندھا انصاف۔۔۔۔ مراد سعید کی شکایت پر ایف آئی اے نے محسن… Continue 23reading تحریک انصاف کا اندھا انصاف۔۔۔ مراد سعید کی شکایت پرمحسن بیگ کوجاری نوٹس سے متعلق سینئر صحافی سلیم صافی کا تہلکہ خیز انکشاف

صحافی محسن بیگ کو اہلیہ اور وکیل شہباز کھوسہ سے ملنے کی اجازت دی جائے، عدالت نے حکم جاری کر دیا

datetime 17  فروری‬‮  2022

صحافی محسن بیگ کو اہلیہ اور وکیل شہباز کھوسہ سے ملنے کی اجازت دی جائے، عدالت نے حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد (آن لائن) سینئیر صحافی و تجزیہ کارمحسن بیگ کے گھر سے گرفتار ہونیوالے دو ملازمین کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ اشفاق اور ذوالفقار کو دہشت گردی عدالت کے جج محمد علی ورائچ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق وقوعہ سے متعلق تفتیش اور… Continue 23reading صحافی محسن بیگ کو اہلیہ اور وکیل شہباز کھوسہ سے ملنے کی اجازت دی جائے، عدالت نے حکم جاری کر دیا

محسن بیگ کے معاملے پر وزیراعظم کا پہلا ردعمل

datetime 17  فروری‬‮  2022

محسن بیگ کے معاملے پر وزیراعظم کا پہلا ردعمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)محسن بیگ کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کا پہلا ردعمل سامنے آ گیا ہے، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قانون سب کے لئے برابر ہے، اپوزیشن کے پاس حکومت پر تنقید کے لئے ایجنڈا نہیں ہے،میری حکومت پر تنقید برائے تعمیر کریں تو مجھے خوشی ہوتی ہے، عمران خان… Continue 23reading محسن بیگ کے معاملے پر وزیراعظم کا پہلا ردعمل

Page 1 of 2
1 2