پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

60 برس کی عمر تک بھی انسان کا دماغ سست نہیں پڑتا، تحقیق میں تمام دعوے غلط ثابت

datetime 20  فروری‬‮  2022

60 برس کی عمر تک بھی انسان کا دماغ سست نہیں پڑتا، تحقیق میں تمام دعوے غلط ثابت

برلن(این این آئی) عام طور پر کہا جاتا ہے کہ 20 برس کے بعد سے انسانوں میں فیصلہ کرنے کی قوت بتدریج سست پڑجاتی ہے اور انہیں زیادہ وقت لگتا ہے لیکن اس کا دماغی صلاحیت اور معلومات پروسیسنگ کرنے میں کمی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔اب ایک نئی تحقیق سے یہ بات غلط ثابت… Continue 23reading 60 برس کی عمر تک بھی انسان کا دماغ سست نہیں پڑتا، تحقیق میں تمام دعوے غلط ثابت

شعیب اختر نے جیمز فالکنر کواوقات یاد دلادی

datetime 20  فروری‬‮  2022

شعیب اختر نے جیمز فالکنر کواوقات یاد دلادی

لاہور (این این آئی ) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آسٹریلوی کھلاڑی جیمز فالکنر کی جانب سے پی ایس ایل سے دستبرداری کے اعلان اور پی سی بی پر الزامات پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی انہیں کھری کھری سنا دیں۔شعیب اختر نے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک ویڈیو پیغام… Continue 23reading شعیب اختر نے جیمز فالکنر کواوقات یاد دلادی

پانی میں آلودگی بتانے والا دستی ڈی این اے کمپیوٹرمتعارف

datetime 20  فروری‬‮  2022

پانی میں آلودگی بتانے والا دستی ڈی این اے کمپیوٹرمتعارف

الینوائے(این این آئی) دنیا بھر میں آلودہ پانی کی شناخت کرنے والے بہت سے فلٹرموجود ہیں لیکن اب اصل ڈی این اے کی بنیاد پر ایک بہت دلچسپ واٹرسینسربنایا گیا ہے لیکن وہ آلودگی کا اظہار کمپیوٹر کی زبان میں کرتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق الینوائے کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے جولیئس لکس نے ڈی این… Continue 23reading پانی میں آلودگی بتانے والا دستی ڈی این اے کمپیوٹرمتعارف

نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور نے خاتون صحافی عائشہ بنت راشد سے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی

datetime 20  فروری‬‮  2022

نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور نے خاتون صحافی عائشہ بنت راشد سے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی

کراچی (این این آئی)نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور نے خاتون صحافی عائشہ بنت راشد سے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی۔خاتون صحافی عائشہ بنت راشد نے گزشتہ روز علی نور پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر علی نور کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔… Continue 23reading نوری بینڈ کے معروف گلوکار علی نور نے خاتون صحافی عائشہ بنت راشد سے سوشل میڈیا پر معافی مانگ لی

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنیوالے شہزادہ ہیری پربرطانوی میڈیا کی شدید تنقید

datetime 20  فروری‬‮  2022

شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنیوالے شہزادہ ہیری پربرطانوی میڈیا کی شدید تنقید

لندن(این این آئی)شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری برطانوی میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری برطانیہ کے ہوم آفس کی جانب سے اپنے بچوں کو برطانیہ میں سیکیورٹی کے لیے ادائیگی کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اس معاملے پر عدالتی نظرثانی کے… Continue 23reading شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنیوالے شہزادہ ہیری پربرطانوی میڈیا کی شدید تنقید

وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

datetime 20  فروری‬‮  2022

وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

لاہور (این این آئی) ورلڈکپ 1922 کی فاتح ٹیم کے اہم رکن اور پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم 20 فروری بروز اتوار کو باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے 1985 سے 2003 پر مشتمل اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں 915 وکٹیں اور 6615 رنز… Continue 23reading وسیم اکرم باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل

امریکا نےفائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان کو عطیہ کردیں

datetime 20  فروری‬‮  2022

امریکا نےفائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان کو عطیہ کردیں

اسلام آباد(آن لائن)امریکا سے فائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔امریکی سفارتخانیکی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکاسے فائزرویکسین کی مزید47 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچی ہیں۔امریکی سفارتخانیکا کہنا ہیکہ پاکستان کے لیے امریکا کی طرف سے عطیہ کردہ ویکسین کی مجموعی تعداد لگ بھگ 5 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی… Continue 23reading امریکا نےفائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ خوراکیں پاکستان کو عطیہ کردیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید

datetime 20  فروری‬‮  2022

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید

راولپنڈی (این این آئی)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشن میں 5 دہشتگرد مارے گئے،دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے پاک فوج کا ایک سپاہی شبیر احمد شہید ہوگیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف خفیہ اطلاع پر کارروائی کی… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، ایک جوان شہید

سوئس بینکوں میں 100 ارب ڈالرز سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے لانے کااعلان

datetime 20  فروری‬‮  2022

سوئس بینکوں میں 100 ارب ڈالرز سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے لانے کااعلان

جنیوا (این این آئی)آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پروجیکٹ (او سی سی آر پی) نے سوئس سیکرٹس کے نام سے سوئس بینکوں میں 100 ارب ڈالرز سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے لانے کا اعلان کردیا۔او سی سی آرپی کے مطابق 100 ارب ڈالرز سے زائد کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات آنے کو ہیں… Continue 23reading سوئس بینکوں میں 100 ارب ڈالرز سے زائد بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے لانے کااعلان