منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان صاحب کو بھی آپ بہت پیارے لگے ہیں بیٹا! وزیراعظم کے ننھے فین کیلئے شہباز گل کا زبردست اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان کے ننھے چاہنے والے کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ، وزیراعظم کے ترجمان شہباز گل کا بھی بچے کیلئے پیغام آگیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے ننھے فین کا ایک انٹرویو کا کلپ وائرل ہو ا تھا جس میں اس کا کہنا تھا کہ میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے ۔ اس حوالے سے سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’عمران خان صاحب کو بھی آپ بہت پیارے لگے ہیں بیٹا۔شہباز گل نے مزید کہا ہے کہ اگر کسی کو اس بچے کا ایڈریس یا معلومات ہوں تو شیئر کریں تا کہ اس کی خان صاحب سے ملاقات کروائی جا سکے۔دوسری جانب میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے ، وزیراعظم کے ننھے فین کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر کی جانب سے ننھے عمران خان کے فالوورز سے پوچھا گیا کہ آپ کو کیسے پتہ ہے کہ عمران خان اچھا ہے ۔ اس کے جواب میں بچے کا کہنا تھا کہ جیسے مولانا طارق جمیل سے بھی پوچھا گیا تھا کہ آپ کو سب لیڈروں میں کونسا لیڈر اچھا لگا تو انہوںنے بھی جواب دیا تھا کہ مجھے سب میں عمران خان اچھا انسان لگا ہے ،اسی طرح سب عالم بھی یہی کہتے ہیں عمران خان اچھا انسان ہے، میرے گھر والے کہتے ہیں نہ جائو لیکن میں جانا ہے ، میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان چور نہیں بلکہ وہ ایک ایماندار بندہ ہے ، لو یو عمران خان ۔ اینکر کی جانب سے پھر سوال پوچھا گیا کہ اتنی محبت کی کیا وجہ ہے کہ لو یو عمران خان ؟، بچے کا کہنا تھا کہ میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان بہت اچھا بندہ ہے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…