پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومتی کرپشن کی تحقیقات کرنے والا ترک صحافی قتل

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

انقرہ(اے ایف پی)ترکی میں کرپشن سے متعلق تحقیقات کرنےوالے ایک صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا،گونگر ارسلان سے متعلق بتایا جاتا ہے کہ وہ لوکل گورنمنٹ میں ہونےوالی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کررہے تھے،ارسلان روزنامہ سیس کوشیلے کے چیف ایڈیٹر اور ڈائریکٹر تھے،انہیں ان کے اخبار کے دفتر کے باہر فائرنگ کرکے شدید زخمی کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔رپورٹرز ودآئوٹ بارڈرز نے اس فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔اس سے قبل بھی مذکورہ چیف ایڈیٹر کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیاتھا تاہم وہ بچ گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…