پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی ) مزنگ سے سات روز قبل اغوا ہونیوالا حساس ادارے کا اہلکار دوسرے حساس ادارے کے اہلکار کے ہاتھوں قتل ہوگیا۔گلگت کا رہائشی علی یار کراچی کے حساس ادارے میں بطور سپاہی ملازم تھا اور

چھٹیوں میں لاہور آیا ہوا تھا۔ 13 فروری کو اس نے کراچی ملازمت پر واپس جانا تھا لیکن وہ لاپتہ ہوگیا اسکے بھائی اسرار احمد نے 17 فروری کو مزنگ تھانہ میں مقدمہ درج کرایا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق اغوا کے شبہ میں پولیس نے اس کے کزن رحیم اللہ کو جو ایک دوسرے حساس ادارے میں ملازم ہے کو شامل تفتیش کیا۔دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ رحیم اللہ کے تین بردار نسبتی نے علی یار کو اغوا کرکے قتل کیا اور لاش کے ٹکرے کرکے گندہ نالہ میں پھینک دئیے جہاں گزشتہ روز ملزمان کی نشاہدہی پر مقتول کا بازو اور ٹانگ گندہ نالہ سے برآمد ہوئے، باقی اعضا کی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…