بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن حکام نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو آئین وقانون کی خلاف ورزی قراردے دیا

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن حکام نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کو آئین اور قانون کی خلاف ورزی قرارد یا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے

معاملے پر سیکرٹری الیکشن کمیشن اور الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے اٹارنی جنرل سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے ضابطہ اخلاق مرتب کرتاہے۔ترمیم کے بعد حکومت الیکشن میں اپنے وسائل اور اثر و رسوخ استعمال کرسکتی ہے۔ضابطہ اخلاق بنانے کیلئے سیاسی جماعتوں سے طویل مشاورت کی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل نے کہا کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آڑدیننس آئین کی خلاف ورزی نہیں، ہر پارٹی،اپوزیشن اور حکومت کا حق ہے کہ وہ الیکشن مہم چلائیں۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی ٹیم چیف الیکشن کمشنر کو ملاقات کے حوالے سے آگاہ کرے گی۔اس کے بعد الیکشن کمیشن اجلاس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…