بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

کرونا نے اسرائیل میں لاشوں کے انبار لگا دئیے

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی) اسرائیل کے محکمہ صحت نے گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کرونا وائرس سے800افراد کی موت کا اعلان کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریبا 50 ہزار لیبارٹری نمونوں کی جانچ کے بعد دس ہزار 354 نئے انفیکشن ریکارڈ کیے گئے جب کہ مثبت ٹیسٹوں کی شرح 20فیصد تک پہنچ گئی۔اسرائیلی

محکمہ صحت کے بیان میںوضاحت کی گئی کہ اس وبا کے پھیلنے کے بعد سے وائرس کا شکار ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد بڑھ کر 35لاکھ چالیس ہزار 866ہو گئی ، جس میں تقریبا 138,824 فعال کیسز بھی شامل ہیں۔وبا کے پھیلنے کے بعد سے اب تک اموات کی کل تعداد 9,841 ہو گئی ہے اور 1,848 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں جن میں سے 832 کی حالت تشویشناک ہے اور 265 وینٹی لیٹر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…