پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کردی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے استثنیٰ دے دیا گیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چلغوزے کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق افغانستان سے چلغوزے کی درآمد پر 45 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ ہوگی۔ریگولیٹری ڈیوٹی کی چھوٹ کے بعد چلغوزوں کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…