پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

کپڑے خراب سلائی کرنے پر درزی کو 51 ہزار پانچ سو روپے جرمانہ

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) عدالت نے کپڑے خراب سلائی کرنے پر درزی کو 51 ہزار پانچ سو روپے جرمانہ کر دیا۔لاہور کی صارف عدالت میں شہری نے سوٹ خراب سلائی کرنے پر درزی کیخلاف دعوی دار کردیا۔جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ اس نے دوست کی شادی پر پہننے کے لیے دو سوٹ سلوائے ، درزی نے کئی دن

تاخیر سے سوٹ دیے اور ٹھیک سلائی بھی نہیں ہوئی ۔شہری کا کہنا تھا کہ درزی کے وجہ سے اپنے قریبی دوست کی شادی میں شرکت نہ کر سکا،جس کی وجہ سے شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا، عدالت اسے بیس لاکھ ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے ۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوے درزی کو 51 ہزار پانچ سو روپے جرمانہ کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…