اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب سے چھٹی پر گھر آنے والا نوجوان شادی کے پانچویں ہی دن قتل

datetime 24  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) شادی کے پانچویں دن قتل ہونے والے سعودیہ پلٹ شہری کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا بلائنڈ مرڈر حل ، نئی نویلی دلہن شکیلہ ہی شوہر کے قتل کی وجہ بنی ‘ سعودیہ پلٹ شہری کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کر لیا۔تفصیل کے مطابق ڈجکوٹ کے نواحی گائو ں چک نمبر252رب کنگ کلاں کا رہائشی دو ماہ قبل پاکستان آیا اور گزشتہ دنوں اپنی شادی کے بعد نامعلوم شخص کے ہاتھوں گولیوں سے بیدردی سے قتل کر دیا گیا ‘ اندھے قتل پر علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا ‘ ایس ایچ او ڈجکوٹ نے موبائل فون ڈیٹا اور نئی نویلی دلہن سے تفتیش کی تو حقائق سامنے آگئے ‘ مقتول کی بیوی کا نجی ہوزری میں دوران ملازمت حامد نامی شہری سے معاشقہ تھا ‘ عاشق حامد سرفراز نے محبوبہ کسی اور کی ہوتی ہوئی برداشت نہ کی اور سانگلہ ہل شیٹ سے مقتول کو بہانے سے گھر سے بلایا اور نزدیکی کھیتوں میں گولیاں مار کر سعودیہ پلٹ 30 سالہ ایوب کو قتل کیا اور فرار ہو گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے

موضوعات:



کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…