آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کو بڑا جھٹکا

24  فروری‬‮  2022

لاہور(این این آئی) آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے محمد نواز باہر، سرفراز احمد اور نسیم شاہ ٹریولنگ ریزروکی حیثیت سے اسکواڈ کے ہمراہ سفر کریں گے۔

محمد نواز پائوں کی انجری کا شکار ہونے کے باعث آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہرہوگئے۔سرفراز احمد اور نسیم شاہ ٹریولنگ ریزروکی حیثیت سے اسکواڈ کے ہمراہ سفر کریں گے، یہ دونوں کھلاڑی صرف کسی انجری کی صورت میں ہی اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔اس کے علاوہ محمد حارث کو ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کرلیا گیا تاہم وہ کامران غلام،محمدعباس اور یاسر شاہ کے ہمراہ پاکستان کپ میں شرکت کریں گے۔ایونٹ کا آغاز 2 مارچ کو ہوگا۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل وہ کھلاڑی جو ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ نہیں ہیں وہ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تین روزہ آئسولیشن مکمل ہونے کے بعد یہ تمام کھلاڑی 27 فروری سے ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…