حکومت نے 6 ماہ میں 12 ارب ڈالر کا نیا قرض لے لیا

24  فروری‬‮  2022

کراچی(این این آئی)حکومت نے رواں مالی سال جولائی سے جنوری کے دوران مجموعی طور پر 12 ارب ڈالر کا قرضہ لیا ہے۔اقتصادی امورڈویژن کے مطابق جنوری

میں 2 ارب 59 کروڑ قرض لیاگیا جب کہ جولائی سے جنوری کے دوران2ارب ڈالر کے بانڈز کا اجرا ہوا۔باہمی معاہدوں کے تحت19کروڑ 61 لاکھ ڈالر قرض لیا گیا۔ جولائی سے جنوری کے دوران کثیرالجہتی معاہدوں کے تحت 3 ارب 32کروڑ ڈالر قرض لیا گیا۔کثیرالجہتی معاہدوں کے تحت 3 ارب 26 کروڑ 72 لاکھ ڈالر کاقرض وصول ہوا۔ کمرشل بینکوں سے2 ارب 62 کروڑ 30 لاکھ ڈالرکاقرض حاصل کیاگیا۔مختلف ممالک اورملٹی لیٹرل اداروں سے13 کروڑ 74لاکھ ڈالرکی گرانٹس ملیں۔ جولائی سے جنوری کے دوران چین سے 10 کروڑ8 لاکھ ڈالرقرض ملا جب کہ جولائی سے جنوری کے دوران امریکاسے پاکستان کو4 کروڑ52 لاکھ ڈالرقرض ملا۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو1 ارب 9کروڑ22لاکھ ڈالرقرض فراہم کیا۔ اسلامک ڈیویلپمنٹ بینک سے پاکستان کو 1ارب 8کروڑ 62 لاکھ ڈالر قرض ملا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…