منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

شیخ رشید عمران خان کی حکومت کے خلاف خود کش بمبار ہیں جو کسی بھی وقت حکومت کے پائوں میں پھٹ سکتے ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سنیٹر پلوشہ خان نے شیخ رشید کی پریس کانفرس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید

ہی عمران خان کی حکومت کے خلاف خود کش بمبار ہیں جو کسی بھی وقت حکومت کی پائوں میں پھٹ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری سیاست میں اعتماد کی علامت ہیں یہی وجہ ہے کہ سیاسی پارٹیاں ان کی بات پر اعتماد کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ بھی عمران خان کی قید سے رہائی چاہتے ہیں۔ سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ ملک نالائق وزیراعظم کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ عوام عمران خان نامی وباء سے نجات چاہتے ہیں۔ سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ جب نالائق وزیراعظم نالائق وزیر خارجہ اور کرائے کا وزیر خزانہ ہو تو ملک کا حشر نشر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی مارچ کے اسلام آباد پہنچنے تک عمران خان کے قدم اکھڑ چکے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…