پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وقاریونس بھی فاسٹ بولر سلمان ارشادکے گن گانے لگے

datetime 25  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) وقاریونس بھی فاسٹ بولر سلمان ارشاد کی اسلام آباد کے خلاف شاندار کارکردگی کے بعد نوجوان بولر کے گن گانے لگے۔سماجی رابطے کی سائٹ پر وقاریونس نے لکھا ہے کہ لاہور قلندرز کی دریافت سلمان ارشاد نے زبردست رفتار اور لائن ولینتھ کے ساتھ بہترین اسپیل کیا ہے۔

ان کے ان سوئنگ یارکرز کو دیکھ کر پرانی یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی اور اسلام آباد کے میچ میں بہت اچھی کرکٹ ہوئی۔اسلام آباد ٹیم کو کامیابی پر مبارک باد دیتا ہوں۔یاد رہے کہ اسلام آباد کے خلاف میچ میں سلمان ارشاد نے چار اوورز میں 31 رنز دے کر تین کھلاڑی آؤٹ کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…